شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی کونسل کے تحت اسکیمیں

Posted On: 15 DEC 2022 6:19PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ تین سال کے دوران این ای سی  اوراین ای آر ایس ڈی ایس  کی اسکیموں کے تحت تقسیم کئے گئے   ریاست وار فنڈس  ضمیمہ 1 میں دئے گئے ہیں۔

گزشتہ تین سال کے دوران سماجی – ثقافتی سرگرمیوں کوفروغ دینے کے لئے غیرسرکاری تنظیموں  کی فہرست اور انہیں مہیا کردہ مالی امداد  کی تفصیلات ضمیمہ -2 میں ہیں۔

          این ای سی کے آغاز سےاین  ای سی اور این ای آر ایس ڈی ایس   کی اسکیموں کے تحت  کل 11378.88 کلومیٹر  کے سڑکیں  تعمیر کی گئیں / اپ گریڈ کی گئیں/بحال کی گئیں۔ریاست وار تفصیلات ضمیمہ -3 میں درج ہیں۔
ضمیمہ-

گزشتہ تین سال کے دوران این ای سی اوراین ای آر ایس ڈی ایس  کی اسکیموں کے تحت این ای سی کے ذریعہ تقسیم کردہ ریاست وار فنڈس کی تفصیلات

(کروڑمیں)روپے

ریاست

2019-20

2020-21

2021-22

اروناچل پردیش

51.26

19.35

94.00

آسام

14.54

16.89

66.19

منی پور

45.13

22.10

97.41

میگھالیہ

54.18

15.76

206.42

میزورم

52.82

57.40

97.82

ناگالینڈ

36.91

35.63

239.74

سکم

33.02

5.85

71.73

تریپورہ

17.14

14.03

184.93

دیگر ایجنسیاں

938.28

665.51

75.03

میزان

1243.28

852.52

1133.27

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  1. ضمیمہ-2

گزشتہ تین سال کے دوران سماجی –ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے غیرتنظیموںکی فہرست اورانہیں مہیا کی جانے والی  امداد کی تفصیلات

نمبرشمار

غیرسرکاری تنظیم کا نام

ریاست

مہیا کی گئی مالی امداد روپے (لاکھ میں)

1

آینگ میوزک سوسائٹی

آسام

10.00

2

جیون انیشیٹو

آسام

10.00

3

 رینگ  لانگ یوتھ ایسوسی ایشن

منی پور

8.00

4

ان کون آسام

آسام

129.25

5

منی پور رائٹرس فورم

منی پور

4.80

6

دیبادھرا

دہلی

6.40

7

نارتھ ایسٹ کرشچئن یونیورسٹی

ناگالینڈ

6.40

8

مائی ہوم انڈیا

دہلی

8.00

9

دربار شنونگ ، نان گرم ہلس،شیلانگ

میگھالیہ

1.50

10

 کانگلنگ  مائم ریپرٹوری

منی پور

7.50

  1.  

دویا جیون فاؤنڈیشن

میگھالیہ

10.00

میزان

 

 

201.85

ضمیمہ-3-

آغاز کے بعد سے این ای سی اور این ای آر ایس ڈی ایس کی اسکیموں کے تحت تعمیر شدہ / اپ گریڈ کردہ / بحال کردہ سڑکوں کی لمبائی

نمبر شمار

ریاست

سڑکیں (کلومیٹر میں )

1

اروناچل پردیش

1906.42

2

آسام

2370.32

3

منی پور

1280.77

4

میگھالیہ

1290.05

5

میزورم

1705.11

6

ناگالینڈ

1806.45

7

سکم

827.45

8

تریپورہ

192.31

میزان

 

11378.88

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

ش ح۔اک ۔ رم

U-13892


(Release ID: 1884018)
Read this release in: English , Assamese , Manipuri