جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سووَچھ بھارت ابھیان کے تحت بیت الخلاء

Posted On: 15 DEC 2022 6:02PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں مطلع کیا کہ  سووَچھ بھارت مشن (گرامین) [ایس بی ایم (جی)] حکومت کے ذریعہ 2 اکتوبر 2014 کو لانچ کیا گیا تھا، جس کا مقصد، تمام دیہی کنبوں کو بیت الخلاؤں تک رسائی فراہم کراکے ملک کو 2 اکتوبر 2019 تک کھلے میں رفع حاجت (او ڈی ایف) سے مبرا بنانا تھا۔ حالانکہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کواس پروگرام کے تحت کسی بھی محروم کنبے پر احاطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا تاکہ کوئی بھی کنبہ محروم نہ رہ جائے۔ اوڈی ایف درجہ حاصل کر لینے کے بعد، سووَچھ بھارت مشن (جی) کے دوسرے مرحلے کا آغاز یکم اپریل 2020 سے کیا گیا اور اس کے تحت او ڈی ایف درجہ کو برقرار رکھنے پر توجہ مرکوز کرنا، اور ٹھوس و رقیق فضلہ انتظام کاری (ایس ایل ڈبلیو ایم) کے ساتھ مواضعات کو 2024-25 تک او ڈی ایف سے او ڈی ایف پلس میں تبدیل کرنا مقصود تھا۔

سووَچھ بھارت گرامین 2022 کے سروے ، جس کا اہتمام پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے محکمہ کے ذریعہ ایک آزاد ایجنسی کے توسط سے کرایا گیا، کے مطابق 95.4 فیصد کنبوں کو بیت الخلاؤں  تک رسائی حاصل ہے۔

ایس بی ایم (جی) مرحلہ-2 کے تحت بھی، نئے اور محروم رہ گئے کنبوں کے لیے انفرادی طور پر بیت الخلاؤں (آئی ایچ ایچ ایچ ایل )کی تعمیر کی غرض سے مالی ترغیبات فراہم کرانے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ آن لائن مربوط انتظام کاری اطلاعاتی نظام (آئی ایم آئی ایس) پر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ فراہم کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2 اکتوبر 2014 کو ایس بی ایم (جی) کے آغاز سے لے کر، اس پروگرام کے تحت اب تک 11.09 کروڑ آئی ایچ ایچ ایل تعمیر کیے جا چکے ہیں۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

 

ضمیمہ

2 اکتوبر 2014 سے سی بی ایم (جی) کے تحت ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے تعمیر شدہ انفرادی گھروں کی بیت الخلاؤ(آئی ایچ ایچ ایل) کی تعداد

 

 

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2 اکتوبر 2014 سے تعمیر شدہ آئی ایچ ایچ ایل کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

22,527

2

آندھرا پردیش

42,78,472

3

اروناچل پردیش

1,48,035

4

آسام

41,14,535

5

بہار

1,23,46,133

6

چھتیس گڑھ

34,55,947

7

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

22,562

8

گوا

28,637

9

گجرات

42,36,276

10

ہریانہ

6,94,800

11

ہماچل پردیش

2,03,695

12

جموں وکشمیر

13,13,302

13

جھارکھنڈ

41,56,776

14

کرناٹک

46,32,294

15

کیرلا

2,43,492

16

لداخ

18,516

17

لکشادیپ

0

18

مدھیہ پردیش

73,03,605

19

مہاراشٹر

69,13,882

20

منی پور

2,72,354

21

میگھالیہ

2,91,499

22

میزورم

46,125

23

ناگالینڈ

1,49,242

24

اڈیشا

72,13,828

25

پڈوچیری

29,695

26

پنجاب

5,32,730

27

راجستھان

82,94,142

28

سکم

13,878

29

تمل ناڈو

55,51,973

30

تلنگانہ

31,07,081

31

تری پورہ

4,53,808

32

اترپردیش

2,25,58,260

33

اتراکھنڈ

5,31,218

34

مغربی بنگال

77,22,817

 

مجموعی تعداد

11,09,02,136

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13876


(Release ID: 1883980)
Read this release in: English , Marathi