محنت اور روزگار کی وزارت
شہری علاقوں میں بے روزگاری کی شرح میں کمی
Posted On:
15 DEC 2022 12:41PM by PIB Delhi
محنت اور روزگار کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دیں کہ روزگار اور بے روزگاری سے متعلق اعداد و شمار 18-2017 سے وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ(ایم او یس پی آئی) کے ذریعہ کئے گئے متواتر لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس ) کے ذریعے جمع کیے جاتے ہیں۔ سروے کی مدت اگلے سال جولائی سے جون تک ہے۔ تازہ ترین دستیاب سالانہ پی ایل ایف ایس رپورٹ کے مطابق، 2018-19 سے 2020-21 کے دوران 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے معمول کی حیثیت پر تخمینی بے روزگاری کی شرح (یو آر) حسب ذیل ہے:
بے روزگاری کی شرح (یو آر) (فیصد میں)
|
|
دیہی
|
|
سال
|
مرد
|
خاتون
|
مجموعی
|
|
2018-19
|
5.5
|
3.5
|
5.0
|
|
2019-20
|
4.5
|
2.6
|
3.9
|
|
2020-21
|
3.8
|
2.1
|
3.3
|
|
شہری
|
|
سال
|
مرد
|
خاتون
|
مجموعی
|
|
2018-19
|
7.0
|
9.8
|
7.6
|
|
2019-20
|
6.4
|
8.9
|
6.9
|
|
2020-21
|
6.1
|
8.6
|
6.7
|
|
کل ہند
|
سال
|
مرد
|
خاتون
|
مجموعی
|
2018-19
|
6.0
|
5.1
|
5.8
|
2019-20
|
5.0
|
4.2
|
4.8
|
2020-21
|
4.5
|
3.5
|
4.2
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مذکورہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان پایا جاتا ہے۔
15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے لیے معمول کی حیثیت پر تخمینہ شدہ مزدور نفری کی شرکت کی شرح (ایل ایف پی آر) بالترتیب 2018-19، 2019-20 اور 2020-21 کے دوران بالترتیب 24.5 فیصد، 30.0فیصد، 32.5 فیصدتھی، جو ظاہر کرتی ہے کہ معمول کی حیثیت پر خواتین کی ایل ایف پی آر کی شرح میں 15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے لیے اضافہ کا رجحان سامنے آتاہے۔
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.13847
(Release ID: 1883691)