بھاری صنعتوں کی وزارت
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفرااسٹرکچر کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے ذریعے کئے گئے اقدامات
Posted On:
13 DEC 2022 2:58PM by PIB Delhi
ایف اے ایم ای – انڈیا اسکیم کے مرحلہ II کے تحت، 1000 کروڑ روپئے چارجنگ انفرااسٹرکچر کی ترقی کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔ وزارت نے 25 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 68 شہروں میں 2,877 برقی گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے۔ مزید یہ کہ ایف اے ایم ای انڈیا اسکیم کے مرحلہ II کے تحت 9 ایکسپریس ویز اور 16 شاہراہوں پر 1576 چارجنگ اسٹیشنوں کو بھی منظوری دی گئی ہے۔ ایف اے ایم ای انڈیا اسکیم کے فیز-II کے تحت منظور شدہ چارجنگ اسٹیشنوں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-I میں منسلک ہیں۔
بھاری صنعتوں کی وزارت نے ضمیمہ II کے مطابق ایف اے ایم ای انڈیا اسکیم کے مرحلہ -I کے تحت چارجنگ انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے 520 چارجنگ اسٹیشنوں کو منظوری دی تھی۔
ضمیمہ-I
ایف اے ایم ای انڈیا اسکیم کا مرحلہ II:
- بھاری صنعتوں کی وزارت نے 25 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 68 شہروں میں 2,877 برقی گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے۔
ریاست
|
منظور شدہ برقی گاڑیوں کو چارجر کی تعداد
|
مہاراشٹر
|
317
|
آندھراپردیش
|
266
|
تمل ناڈو
|
281
|
گجرات
|
278
|
اترپردیش
|
207
|
راجستھان
|
205
|
کرناٹک
|
172
|
مدھیہ پردیش
|
235
|
مغربی بنگال
|
141
|
تلنگانہ
|
138
|
کیرالہ
|
211
|
دلّی
|
72
|
چنڈی گرھ
|
70
|
ہریانہ
|
50
|
میگھالیہ
|
40
|
بہار
|
37
|
سکم
|
29
|
جموں اینڈکشمیر
|
25
|
چھتیس گڑھ
|
25
|
آسام
|
20
|
اڈیشہ
|
18
|
اتراکھنڈ
|
10
|
پڈوچیری
|
10
|
انڈومان اور نکوبار جزائر (پورٹ بلیئر)
|
10
|
ہماچل پردیش
|
10
|
میزان
|
2877
|
بھاری صنعتوں کی وزارت نے 9 ایکسپریس ویز اور 16 شاہراہوں پر 1576 برقی گاڑیوں کے چارج کرنے والے اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے۔ تفصیلات کی وضاحت حسب ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ایکسپریس ویز
|
منظور شدہ برقی گاڑوں کو چارج کرنے والے اسٹیشنز
|
1
|
ممبئی – پونے
|
10
|
2
|
احمد آباد – وڈودرہ
|
10
|
3
|
دلّی آگرہ یمنا
|
20
|
4
|
بینگلورو میسور
|
14
|
5
|
بینگلورو – چینئی
|
30
|
6
|
سورت – ممبئی
|
30
|
7
|
آگرہ – لکھنؤ
|
40
|
8
|
مشرقی پیریفیرل(ے)
|
14
|
9
|
حیدرآباد او آر آر
|
16
|
نمبر شمار
|
شاہراہیں
|
منظور شدہ برقی گاڑوں کو چارج کرنے والے اسٹیشنز
|
1
|
دلّی – سرینگر
|
80
|
2
|
دلّی – کولکاتہ
|
160
|
3
|
آگرہ – ناگپور
|
80
|
4
|
میرٹھ سے گنگوتر ی
|
44
|
5
|
ممبئی – دلّی
|
124
|
6
|
ممبئی – پنجی
|
60
|
7
|
ممبئی – ناگپور
|
70
|
8
|
ممبئ – بینگلورو
|
100
|
9
|
کولکاتہ – بھوبنیشور
|
44
|
10
|
کولکاتہ – ناگپور
|
120
|
11
|
کولکاتہ – گنگٹوک
|
76
|
12
|
چنئی – بھوبنیشور
|
120
|
13
|
چینئی – تریویندرم
|
74
|
14
|
چنئی – بیلاری
|
62
|
15
|
چینئی – ناگپور
|
114
|
16
|
منگل دائی - واکرو
|
64
|
1576
|
ضمیمہ –II
ایف اے ایم ای انڈیا اسکیم کے مرحلہ – I کے تحت بھاری صنعتوں کی وزارت نے 520 برقی گاڑیوں کو چارج کرنے والے اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے جن میں سے479 چارجنگ اسٹیشن کی تنصیب 07 دسمبر 2022 تک عمل میں آئی ہے۔ تفصیلات حسب ذیل ہیں:
شہر
|
چارجنگ اسٹیشنز
|
شاہراہیں
|
چارجنگ اسٹشنز
|
چنڈی گڑھ
|
48
|
دلّی – چنڈی گڑھ
|
24
|
دلّی
|
94
|
ممبئی – پونے
|
17
|
راجستھان
|
49
|
دلّی – جے پور – آگرہ
|
31
|
کرناٹک
|
65
|
جے پور – دلّی ہائی وے
|
9
|
جھارکھنڈ
|
30
|
|
|
گوا
|
30
|
|
|
تلنگانہ
|
57
|
|
|
اترپردیش
|
16
|
|
|
ہماچل پردیش
|
9
|
|
|
میزان
|
398
|
|
81
|
یہ معلومات بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب کرشن پال گرجر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
****
ش ح۔ا ک ۔ را
U NO : 13793
(Release ID: 1883354)
Visitor Counter : 182