وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری

ڈیری ترقی کی پالیسی

Posted On: 13 DEC 2022 7:17PM by PIB Delhi

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی تکمیل اور اضافے کے لیے، حکومت ہند کا مویشی پروری اور ڈیری کا محکمہ ، ملک بھر میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے مندرجہ ذیل مویشی پالنے اور ڈیری کی ترقی کی اسکیموں کو نافذ کر رہی ہے تاکہ ممکنہ اضلاع  اور ریاستوں میں دودھ کی پیداوار اور خریداری کو بڑھایا جا سکے۔

  1. نیشنل پروگرام برائے ڈیری ڈیولپمنٹ(این پی ڈی ڈی)
  2. ڈیری پروسیسنگ اور انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ فنڈ (ڈی آئی ڈی ایف)
  • iii. ڈیری سرگرمیوں میں مصروف ڈیری کوآپریٹیو اور فارمر پروڈیوسر تنظیموں (ایس ڈی سی ایف پی او) کو سپورٹ کرنا
  • iv. راشٹریہ گوکل مشن(آر جی ایم)
  1. قومی مویشی مشن(این ایل ایم)
  • vi. مویشی پروری بنیادی ڈھانچہ جاتی ترقی فنڈ (اے ایچ آئی ڈی ایف)

یہ جانکاری ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  فراہم کیں۔

****

ش ح۔ا ک  ۔ را

U NO : 13786



(Release ID: 1883336) Visitor Counter : 104


Read this release in: English