خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتیں

Posted On: 13 DEC 2022 5:46PM by PIB Delhi

اعداد و شمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت صنعتوں کے سالانہ سروے کے ذریعے رجسٹرڈ مینوفیکچرنگ سیکٹر بشمول خوراک کی ڈبہ بندی سیکٹر کے مختلف پہلوؤں پر ڈیٹا سامنے لاتی ہے۔ صنعتوں کے تازہ ترین سالانہ سروے (اے ایس آئی) 2019-20 کے مطابق ملک میں 41481 خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتیں موجود ہیں۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ کے طور پر منسلک ہیں۔

محکمہ تجارت کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف کمرشیل انٹلی جنس اینڈ اسٹیٹسٹکس (ڈی جی سی آئی ایس) کے مطابق حالیہ برسوں میں برآمد شدہ ڈبہ بند خوراک سامان یہ ہیں:

سمندری مصنوعات بشمول کیکڑے اور جھینگے، جانوروں کی خوراک، فوری کافی، آئل کیک اور آئل کیک کا کھانا، میٹھے بسکٹ اور دیگر بیکری کی مصنوعات، تیاریاں/محفوظ ککڑی اور گھرکنز، جام، جیلی، آم کے مارملیڈ وغیرہ۔

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ڈبہ بند خوراک کی اشیاء کی برآمدات درج ذیل ہیں:

امریکی ملین ڈالر میں اعداد و شمار


2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

 

ڈبہ بند خوراک کی برآمدات

5,273.85

6,389.23

6,264.02

8,565.6

10,420.0

  ماخذ: ڈی جی سی آئی ایس، کولکاتہ

ضمیمہ

13 دسمبر 2022 کو ‘‘ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں’’ کے بارے میں لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1100 کے حصہ (a) کے جواب میں حوالہ دیا گیا ضمیمہ

‘‘ڈبہ بند خوراک کی صنعتیں’’

ڈبہ بند خوراک کی اکائیوں کی ریاست وار تعداد

نمبر شمار

ریاست/ یو ٹی کا نام

یونٹس کی تعداد

1

انڈمان ونکوبار جزائر

4

2

آندھراپردیش

5737

3

اروناچل پردیش

29

4

آسام

1582

5

بہار

896

6

چنڈی گڑھ

19

7

چھتیس گڑھ

1761

8

دادر ونگر حویلی

10

9

دمن ودیو

33

10

دہلی

175

11

گوا

103

12

گجرات

2356

13

ہریانہ

1066

14

ہماچل پردیش

172

15

جموں وکشمیر

179

16

جھارکھنڈ

237

17

کرناٹک

2361

18

کیرالا

1743

19

لکشدیپ

NA

20

مدھیہ پردیش

1018

21

مہاراشٹر

2728

22

منی پور

30

23

میگھالیہ

32

24

میزورم

29

25

ناگالینڈ

20

26

اڈیشہ

1211

27

پڈوچیری

68

28

پنجاب

3267

29

راجستھان

956

30

سکم

19

31

تملناڈو

4995

32

تلنگانہ

3989

33

تریپورہ

117

34

اترپردیش

2127

35

اتراکھنڈ

345

36

مغربی بنگال

2067

 

میزان

41481

ماخذ: صنعتوں کا سالانہ سروے 20-2019

یہ معلومات خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ م ع۔ع ن

 (U: 13752)


(Release ID: 1883268) Visitor Counter : 143
Read this release in: English