صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

نیشنل فیملی  پلاننگ پروگرام پر تازہ ترین جانکاری


مشن پریوار وکاس کا 13 ریاستوں میں نفاذشٍ۱

چھتیس ریاستوں ؍ مرکزی انتظام والے علاقوں میں سے 31 نے ریپلیسمنٹ لیول فرٹیلٹی حاصل کر لی ہے

Posted On: 13 DEC 2022 5:39PM by PIB Delhi

حکومت نیشنل فیملی پلاننگ پروگرام کو اعلیٰ ترجیح دیتی ہے، جو فیملی پلاننگ کی باقیماندہ ضرورتوں کے ازالے کے لئے نیشنل آبادی پالیسی 2000 اور نیشنل ہیلتھ پالیسی 2017 کے ضابطوں کے تحت چلایا جاتا ہے۔

 

حکومت نے درج ذیل اقدامات کئے ہیں:

  • مانع حمل اشیاء کی مختلف طریقوں میں سے انتخاب
  • مشن پریوار وکاس ( ایم پی وی) کا 13ریاستوں میں نفاذ
  • نسبندی کرانے والوں کے لئے معاوضہ اسکیم جس کے تحت مستفیدین کی تنخواہوں کا نقصان پورا کیا جاتا ہے
  • زچگی کے بعد اندرونی مانع حمل آلے (پی پی آئی یو  سی ڈی) کی  خدمات فراہم کی جاتی ہیں
  • آشا کے ذریعے گھر گھر جا کر مانع حمل اشیاء کی فراہمی
  • فیملی پلاننگ نقل و حمل بندوبست جانکاری سسٹم

 

(ایف پی -ایل ایم آئی ایس) ہیلتھ سہولیات کی ہر سطح تک فیملی پلاننگ کی اشیاء کی فراہمی کو یقین بنانے کے لئے حکومت نے درج ذیل کامیابیاں حاصل کیں۔

 

  • مجموعی شرح پیدائش ( ٹی ایف آر) کم ہو کر 21-2019
  • 36 ریاستوں ؍ مرکزی انتظام کے علاقوں میں سے 31 میں  ریپلیسمنٹ لیول فرٹیلٹی حاصل کیا گیا۔
  • مانع حمل کے جدید طریقوں کا استعمال بڑھ کر 56.5 فیصد ہو گیا
  • کروڈ برتھ ریٹ(سی بی آر) گھٹ کر  2020 میں 19.5 ہو گیا

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار  نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ۔ 

***

ش ح ۔ ع س۔ ک ا


U NO 13761



(Release ID: 1883256) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Telugu