امور داخلہ کی وزارت

سائبر جرائم اور دھوکہ دہی

Posted On: 13 DEC 2022 3:38PM by PIB Delhi

سائبر اسپیس کے بڑھتے ہوئے استعمال سے سائبر جرائم بشمول دھوکہ دہی کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ جرائم کے ریکارڈ سے متعلق قومی بیورو (این سی آر بی) اپنی اشاعت ‘‘بھارت میں جرائم’’ میں جرائم کے اعداد و شمار کو مرتب اور شائع کرتا ہے۔ تازہ ترین شائع شدہ رپورٹ سال 2021 کے لیے ہے۔ این سی آر بی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2017 سے 2021 کے دوران سائبر جرائم (میڈیم/ٹارگٹ کے طور پر مواصلاتی آلات شامل ہیں) کے تحت درج کیے گئے ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار مقدمات کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے حساب سے رجسٹرڈ کیسز(سی آر)،کیسز چارج شیٹ(سی سی ایس)،سزا یافتہ کیسز (سی او این)،کیسز ڈسچارج (سی ڈی آئی ایس)،کیسز بری ہوئے(سی اے کیو)،گرفتار افراد(پی اے آر)،فرد جرم عائد کیے گئے(پی سی ایس)، سزا یافتہ افراد ( پی سی وی)، 2017-2018 کے دوران کل سائبر جرائم کے تحت بری ہونے والے افراد(پی ڈی آئی ایس) اور بری کیے گئے افراد (پی  اے کیو)

نمبر شمار

ریاست/ یو ٹی
 

2017

2018

CR

CCS

CON

CDIS

CAQ

PAR

PCS

PCV

PDIS

PAQ

CR

CCS

CON

CDIS

CAQ

PAR

PCS

PCV

PDIS

PAQ

1

آندھرا پردیش

931

198

4

0

70

388

269

5

4

102

1207

243

10

9

33

522

412

14

10

59

2

اروناچل پردیش

1

0

0

0

0

0

0

0

0

0

7

0

0

0

0

0

0

0

0

0

3

آسام

1120

179

0

0

1

1261

726

0

0

1

2022

201

3

1

38

1730

224

3

2

38

4

بہار

433

251

2

0

19

884

265

3

0

20

374

229

0

0

0

357

330

0

0

0

5

چھتیس گڑھ

171

78

9

4

8

128

127

9

4

18

139

78

3

0

13

118

109

3

0

16

6

گوا

13

4

0

1

0

1

6

0

2

0

29

2

1

0

1

3

3

1

0

1

7

گجرات

458

190

0

0

2

472

437

0

0

2

702

334

0

0

2

786

647

0

0

2

8

ہریانہ

504

130

11

0

77

211

197

12

0

168

418

184

5

0

34

260

252

5

0

48

9

ہماچل پردیش

56

15

2

0

14

34

17

2

0

19

69

25

0

0

2

19

27

0

0

3

10

جھارکھنڈ

720

115

3

2

4

368

155

3

2

4

930

186

34

0

15

450

362

38

0

19

11

کرناٹک

3174

130

0

0

39

294

163

0

0

60

5839

139

1

0

43

378

198

1

0

76

12

کیرلا

320

144

8

0

43

240

159

9

0

47

340

203

8

3

31

298

256

12

3

31

13

مدھیہ پردیش

490

349

7

2

7

544

548

9

2

10

740

575

19

3

54

735

808

25

4

76

14

مہاراشٹرا

3604

720

11

0

48

1716

1196

10

3

63

3511

1052

10

1

50

2118

1449

22

1

64

15

منی پور

74

0

0

0

0

25

0

0

0

0

29

0

0

0

0

8

0

0

0

0

16

میگھالیہ

39

1

0

0

1

8

1

0

0

1

74

0

0

0

0

12

0

0

0

0

17

میزورم

10

7

2

0

1

10

7

2

0

1

6

2

0

0

0

3

2

0

0

0

18

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

2

1

0

0

1

2

1

0

0

0

19

اڈیشہ

824

143

1

0

4

200

200

1

0

4

843

219

0

0

2

254

284

0

0

3

20

پنجاب

176

60

2

2

21

223

111

2

2

27

239

80

5

1

19

258

118

7

1

27

21

راجستھان

1304

184

5

7

11

374

357

5

7

20

1104

232

2

1

8

418

411

3

1

10

22

سکم

1

0

0

0

0

0

0

0

0

0

1

1

0

0

0

1

1

0

0

0

23

تملناڈو

228

70

0

0

9

208

99

0

0

12

295

131

11

1

24

326

185

11

1

47

24

تلنگانہ

1209

266

1

0

64

808

428

1

0

92

1205

480

0

0

29

699

601

0

0

53

25

تریپورہ

7

1

0

0

1

3

1

0

0

1

20

0

0

0

0

4

0

0

0

0

26

اترپردیش

4971

1700

79

2

42

2726

2576

83

2

63

6280

2325

373

7

89

3437

3238

445

7

117

27

اتراکھنڈ

124

47

1

0

1

55

58

2

0

2

171

55

2

0

2

92

75

3

0

6

28

مغربی بنگال

568

133

1

0

3

266

99

1

0

4

335

186

3

0

8

159

198

3

0

8

 

کُل ریاست (ایس)

21530

5115

149

20

490

11447

8202

159

28

741

26931

7163

490

27

498

13447

10191

596

30

704

29

انڈمان ونکوبار جزائر

3

2

0

0

1

1

2

0

0

1

7

9

0

0

0

2

13

0

0

0

30

چنڈی گڑھ

32

13

1

0

5

30

20

1

0

5

30

13

3

0

7

13

13

3

0

7

31

دادر ونگر حویلی اور دمن ودیو +

1

1

0

0

0

1

1

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

32

دہلی

162

38

2

2

0

105

69

2

2

0

189

32

2

9

1

83

49

2

9

2

33

جموں وکشمیر*

63

11

0

0

4

17

12

0

0

4

73

14

0

0

6

19

19

0

0

12

34

لداخ

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

4

0

0

0

0

2

0

0

0

0

36

پڈوچیری

5

0

0

0

0

0

0

0

0

0

14

3

0

0

1

3

3

0

0

3

 

کُل یو ٹی(ایس)

266

65

3

2

10

154

104

3

2

10

317

71

5

9

15

122

97

5

9

24

 

میزان (کُل ہند)

21796

5180

152

22

500

11601

8306

162

30

751

27248

7234

495

36

513

13569

10288

601

39

728

ماخذ: بھارت میں جرائم۔ نوٹ: ‘+’ 2017,2018 کے دوران سابقہ دادر و نگر حویلی مرکز کے زیر انتظام علاقہ اور دمن و دیو مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا مشترکہ ڈیٹا؛

*2017-2018 کے دوران لداخ سمیت سابقہ جموں و کشمیر ریاست کا ڈیٹا۔

ضمیمہ-I (صفحہ 2 از 3)

ایل ایس،یو ایس سوال نمبر 13.12.2022 کے لیے 1044

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے حساب سے رجسٹرڈ کیسز(سی آر)،چارج شیٹ والے کیسز(سی سی ایس)،سزا یافتہ کیسز (سی  او این)،ڈسچارج کیسز(سی ڈی آئی ایس)،بری ہونے والےکیسز(سی اے کیو)،گرفتار افراد(پی اے آر)،فردجرم عائد کیے گئے (پی سی ایس)،سزا یافتہ افراد ( پی سی وی)، 2019-2020 کے دوران کل سائبر جرائم کے تحت  ڈسچارج افراد(پی ڈی آئی ایس) اوربری کیے گئے افراد(پی اے کیو)

 

نمبر شمار

ریاست/ یو ٹی

2019

2020

CR

CCS

CON

CDIS

CAQ

PAR

PCS

PCV

PDIS

PAQ

CR

CCS

CON

CDIS

CAQ

PAR

PCS

PCV

PDIS

PAQ

1

آندھرا پردیش

1886

235

3

0

53

452

344

5

0

68

1899

314

6

10

88

475

446

9

10

123

2

اروناچل پردیش

8

0

0

0

0

1

0

0

0

0

30

1

0

0

0

12

1

0

0

0

3

آسام

2231

349

13

0

53

1636

733

13

0

53

3530

385

0

0

41

1717

395

0

0

80

4

بہار

1050

288

4

0

46

1014

519

17

0

46

1512

651

0

0

0

751

727

0

0

0

5

چھتیس گڑھ

175

94

13

0

23

139

136

19

0

27

297

152

3

0

7

209

188

3

0

7

6

گوا

15

20

0

0

1

3

25

0

0

1

40

6

0

0

1

15

15

0

0

1

7

گجرات

784

447

0

0

8

1083

1064

0

0

11

1283

475

0

0

4

942

906

0

0

4

8

ہریانہ

564

188

6

0

40

314

288

10

0

63

656

221

0

0

9

347

323

0

0

21

9

ہماچل پردیش

76

20

2

0

4

44

24

2

0

4

98

31

0

0

1

46

39

0

0

1

10

جھارکھنڈ

1095

344

19

0

16

402

568

19

0

16

1204

462

125

2

44

820

791

131

7

45

11

کرناٹک

12020

111

9

0

26

446

183

10

0

31

10741

2842

2

0

19

489

2916

2

0

25

12

کیرلا

307

176

2

0

33

220

214

2

0

46

426

161

0

0

7

299

179

0

0

7

13

مدھیہ پردیش

602

405

18

4

13

659

531

24

5

18

699

445

14

7

28

692

598

15

7

28

14

مہاراشٹر

4967

980

7

2

45

1739

1470

9

2

60

5496

902

3

1

33

1735

1238

3

1

48

15

منی پور

4

0

0

0

0

8

0

0

0

0

79

0

0

0

0

17

0

0

0

0

16

میگھالیہ

89

2

0

0

0

3

3

0

0

0

142

1

0

0

0

9

7

0

0

0

17

میزورم

8

4

0

0

0

5

5

0

0

0

13

8

2

0

0

4

8

2

0

0

18

ناگالینڈ

2

0

0

0

0

0

0

0

0

0

8

0

0

0

0

0

0

0

0

0

19

اڈیشہ

1485

220

0

0

0

316

351

0

0

0

1931

282

0

0

1

369

396

0

0

1

20

پنجاب

243

90

5

3

26

259

118

9

4

35

378

106

1

0

5

298

162

1

0

8

21

راجستھان

1762

312

35

14

9

571

556

41

23

11

1354

340

24

5

21

541

520

32

11

27

22

سکم

2

1

0

1

0

3

2

0

2

0

0

0

0

0

1

0

0

0

0

1

23

تملناڈو

385

113

8

1

9

400

161

10

1

12

782

135

7

7

25

516

237

9

8

28

24

تلنگانہ

2691

847

10

0

128

748

1564

11

0

179

5024

939

280

0

56

1169

1158

282

0

81

25

تریپورہ

20

4

0

0

0

1

5

0

0

0

34

5

0

0

0

6

5

0

0

0

26

اترپردیش

11416

3705

201

30

46

4324

5258

272

45

66

11097

4987

642

36

47

6491

6427

878

47

55

27

اتراکھنڈ

100

40

1

0

0

71

72

1

0

0

243

58

0

1

0

93

80

0

1

0

28

مغربی بنگال

524

104

4

0

26

215

124

4

0

27

712

178

0

0

6

203

313

0

0

6

 

کُل ریاست(ایس)

44511

9099

360

55

605

15076

14318

478

82

774

49708

14087

1109

69

444

18265

18075

1367

92

597

29

انڈمان ونکوبار جزائر

2

0

0

1

0

0

0

0

1

0

5

5

0

0

0

3

5

0

0

0

30

چنڈی گڑھ

23

9

5

0

7

14

14

6

0

10

17

3

1

0

2

4

3

2

0

2

31

دادر ونگر حویلی اور دمن ودیو+

3

0

0

0

0

1

0

0

0

0

3

1

0

0

0

1

1

0

0

0

32

دہلی

115

58

2

1

11

147

80

2

1

12

168

61

0

0

0

107

77

0

0

0

33

جموں وکشمیر*

73

18

0

0

4

22

22

0

0

6

120

14

0

0

1

33

23

0

0

1

34

لداخ

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

1

0

0

0

0

0

0

0

0

0

35

لکشدیپ

4

0

0

0

0

0

0

0

0

0

3

0

0

0

0

2

0

0

0

0

36

پڈوچیری

4

3

0

0

0

8

8

0

0

0

10

5

0

0

0

5

5

0

0

0

 

کُل یو ٹی(ایس)

224

88

7

2

22

192

124

8

2

28

327

89

1

0

3

155

114

2

0

3

 

میزان (کُل ہند)

44735

9187

367

57

627

15268

14442

486

84

802

50035

14176

1110

69

447

18420

18189

1369

92

600

ماخذ: بھارت میں جرائم۔ نوٹ: ‘+’ 2019 کے دوران سابقہ دادر و نگر حویلی مرکز کے زیر انتظام علاقہ اور دمن و دیو مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا مشترکہ ڈیٹا؛

‘*’ 2019 کے دوران لداخ سمیت سابقہ جموں و کشمیر ریاست کا ڈیٹا۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے حساب سے رجسٹرڈ کیسز(سی آر)،چارج شیٹ والے کیسز(سی سی ایس)،سزا یافتہ کیسز (سی او این)، ڈسچارج کیسز(سی ڈی آئی ایس)،بری ہونے والےکیسز (سی اے کیو)،گرفتار افراد(پی اے آر)،فردجرم عائد کیے گئے (پی سی ایس)،سزا یافتہ افراد ( پی سی وی)، 2021 کے دوران کل سائبر جرائم کے تحت ڈسچارج افراد(پی ڈی آئی ایس) اوربری کیے گئے افراد(پی اے کیو)

نمبر  شمار

ریاست / یو ٹی

2021

CR

CCS

CON

CDIS

CAQ

PAR

PCS

PCV

PDIS

PAQ

1

آندھراپردیش

1875

374

8

0

49

363

515

8

0

53

2

اروناچل پردیش

47

3

0

0

0

5

3

0

0

0

3

آسام

4846

579

2

2

88

6096

931

2

2

149

4

بہار

1413

424

2

0

1

980

520

2

0

1

5

چھتیس گڑھ

352

200

0

0

1

260

245

0

0

4

6

گوا

36

18

0

0

2

42

22

0

0

2

7

گجرات

1536

715

0

1

15

1395

1394

0

1

15

8

ہریانہ

622

326

3

0

37

647

601

4

0

61

9

ہماچل پردیش

70

63

1

0

1

68

77

1

0

1

10

جھارکھنڈ

953

400

25

0

30

1414

1215

45

0

30

11

کرناٹک

8136

5801

10

0

68

615

5967

12

0

83

12

کیرلا

626

287

2

22

14

447

345

2

40

14

13

مدھیہ پردیش

589

487

50

14

75

803

802

119

23

101

14

مہاراشٹر

5562

1428

23

8

48

2475

1914

60

8

50

15

منی پور

67

2

0

0

0

31

2

0

0

0

16

میگھالیہ

107

6

0

0

1

2

8

0

0

1

17

میزورم

30

20

3

0

0

31

21

3

0

0

18

ناگالینڈ

8

0

0

0

0

1

0

0

0

0

19

اڈیشہ

2037

313

0

0

2

363

412

0

0

2

20

پنجاب

551

188

4

0

12

416

247

4

0

35

21

راجستھان

1504

502

23

21

25

861

864

40

22

33

22

سکم

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

23

تملناڈو

1076

147

6

0

30

612

198

8

0

36

24

تلنگانہ

10303

1361

19

0

24

1478

2179

21

0

31

25

تریپورہ

24

10

0

0

0

8

10

0

0

0

26

اترپردیش

8829

4407

292

17

42

6887

6006

387

17

62

27

اتراکھنڈ

718

158

0

0

0

207

266

0

0

0

28

مغربی بنگال

513

307

17

1

6

246

336

17

1

6

 

کُل ریاست (ایس)

52430

18526

490

86

571

26753

25100

735

114

770

29

انڈمان نکوبار جزائر

8

3

0

0

0

12

4

0

0

0

30

چنڈی گڑھ

15

6

0

1

3

9

7

0

1

3

31

دادر ونگرحویلی اور دمن ود یو+

5

2

0

0

0

4

4

0

0

0

32

دہلی

356

157

1

0

0

494

336

1

0

0

33

جموں وکشمیر*

154

49

0

0

3

102

60

0

0

5

34

لداخ

5

0

0

0

0

0

0

0

0

0

35

لکشدیپ

1

1

0

0

0

0

1

0

0

0

36

پڈوچیری

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

کُل یو ٹی(ایس)

544

218

1

1

6

621

412

1

1

8

 

میزان (کُل ہند)

52974

18744

491

87

577

27374

25512

736

115

778

ماخذ: بھارت میں جرائم

  ہندوستان کے آئین کے ساتویں شیڈول کے مطابق ‘پولیس’ اور‘پبلک آرڈر’ریاستی معاملات ہیں۔ ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے بنیادی طور پر اپنی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں (ایل ای ایز) کے ذریعے سائبر کرائم سمیت جرائم کی روک تھام، پتہ لگانے، تفتیش اور مقدمہ چلانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے(ایل ای ایز) سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف قانون کی دفعات کے مطابق قانونی کارروائی کرتے ہیں۔ مرکزی حکومت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اقدامات کو ان کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے مختلف اسکیموں کے تحت مشورے اور مالی امداد کے ذریعے پورا کرتی ہے۔

سائبر جرائم سے جامع اور مربوط طریقے سے نمٹنے کے طریقہ کار کو مضبوط کرنے کے لیے مرکزی حکومت نے سائبر جرائم کے بارے میں بیداری پھیلانے، الرٹ/مشورے جاری کرنے، صلاحیت سازی/ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں/ پراسیکیوٹرز/ عدالتی افسران کی تربیت، بہتری کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ سائبر فرانزک سہولیات وغیرہ۔ حکومت نے 'انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن(I4سی) قائم کیا ہے تاکہ ایل ای ایز کو سائبر جرائم سے جامع اور مربوط طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک فریم ورک اور ایکو سسٹم فراہم کیا جا سکے۔

نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل‘ (www.cybercrime.gov.in ) ہر قسم کے سائبر جرائم کی آسانی سے رپورٹنگ کی اجازت دیتا ہے۔ اس پورٹل پر رپورٹ ہونے والے سائبر کرائم کے واقعات خود بخود متعلقہ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کو قانون کی دفعات کے مطابق مزید نمٹنے کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔ برقرار رکھے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 01.01.2020 سے 07.12.2022 تک سائبر کرائم کے 16 لاکھ سے زیادہ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور 32 ہزار سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ’سٹیزن فنانشل سائبر فراڈ رپورٹنگ اینڈ مینجمنٹ سسٹم‘ مالی فراڈ کی فوری رپورٹنگ اور جعلسازوں کی جانب سے فنڈز کی چوری روکنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ اب تک 180 کروڑ روپے سے زیادہ مالیاتی فراڈ کے لین دین کو بچایا جا چکا ہے۔ آن لائن سائبر شکایات درج کرنے میں مدد حاصل کرنے کے لیے ایک ٹول فری ہیلپ لائن نمبر ‘1930’ کو فعال کیا گیا ہے۔

 

نیشنل انفارمیشن سیکیورٹی پالیسی اینڈ گائیڈ لائنز(این آئی ایس پی جی)  2019 آئی سی ٹی کے بنیادی ڈھانچے میں معلومات کی حفاظت کی خلاف ورزیوں/ سائبر مداخلت کو روکنے کے لیے جاری کی گئی ہیں۔ این آئی ایس پی جی کو مرکزی وزارتوں کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ بھی شیئر کیا گیا ہے۔ انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ انفارمیشن سیکیورٹی کو مضبوط بنانے اور انفارمیشن سیکیورٹی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے این آئی ایس پی جی کے مطابق انفارمیشن سیکیورٹی کنٹرول کو مضبوط کرنے کے لیے مناسب اقدامات کریں۔

سائبر کرائم کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے، مرکزی حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن میں، دیگر باتوں کے ساتھ، شامل ہیں؛ ایس ایم ایس،I4سی سوشل میڈیا اکاؤنٹ یعنی ٹویٹر ہینڈل (سائبردوست@، فیس بیک (سائبر دوستی 4 سی)، انسٹاگرام (سائبردوستی 4 سی)، ٹیلی گرام (سائبردوستی 4 سی)،ریڈیو مہم کے ذریعے پیغامات کی ترسیل، متعدد میڈیا میں تشہیر کے لیے MyGov کو مصروف عمل ہے، سائبر سیفٹی اور سیکیورٹی بیداری کا اہتمام کرنا۔ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مل کر ہفتوں، نوعمروں/طلباء کے لیے ہینڈ بک کی اشاعت وغیرہ۔ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لیے تشہیر کریں۔

بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (بی پی آر اینڈ ڈی)سائبر کرائم پولیس اسٹیشنوں کے اعداد و شمار کو اپنی اشاعت ‘‘پولیس تنظیموں پر ڈیٹا’’ میں مرتب اور شائع کرتا ہے۔ تازہ ترین شائع شدہ رپورٹ سال 2021 کے لیے ہے۔بی پی آر اینڈ ڈی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سائبر کرائم پولیس اسٹیشنوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیل، 01.01.2021 کو ذیل میں دی گئی ہے۔

سائبر کرائم پولیس اسٹیشنوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

سائبر کرائم پولیس اسٹیشنوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

3

2

اروناچل پردیش

0

3

آسام

0

4

بہار

0

5

چھتیس گڑھ

1

6

گوا

1

7

گجرات

14

8

ہریانہ

3

9

ہماچل پردیش

1

10

جھارکھنڈ

7

11

کرناٹک

11

12

کیرالا

19

13

مدھیہ پردیش

1

14

مہاراشٹرا

43

15

منی پور

1

16

میگھالیہ

1

17

میزورم

1

18

ناگالینڈ

1

19

اڈیشہ

4

20

پنجاب

2

21

راجستھان

2

22

سکم

0

23

تملناڈو

46

24

تلنگانہ

3

25

تریپورہ

0

26

اترپردیش

2

27

اتراکھنڈ

1

28

مغربی بنگال

31

29

انڈمان و نکوبار جزائر

0

30

چنڈی گڑھ

0

31

دادر ونگر حویلی اور دمن ودیو

0

32

دہلی

0

33

جموں وکشمیر

2

34

لداخ

0

35

لکشدیپ

0

36

پڈوچیری

1

 

میزان

202

ماخذ: بی پی آر اینڈ ڈی کی اشاعت ‘‘پولیس تنظیموں کا ڈیٹا’’، 2021

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب اجے کمار مشرا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م ع۔ع ن

 (U: 13750)



(Release ID: 1883203) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Tamil