قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 12 DEC 2022 1:36PM by PIB Delhi

دستور ہند کے آرٹیکل 223 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے نوٹیفکیشن نمبر، کے -11019/49/2022-یو ایس. I/II، مؤرخہ 11.11.2022 کے ذریعہ بامبے ہائی کورٹ کے سب سے سینئر پیونی جج جناب جسٹس سنجے وجے کمار گنگاپور والا کو اسی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے فرائض انجام دینے کے لیے مقرر کیا ہے۔ یہ تقرر اس تاریخ سے نافذ ہوگا جب جناب جسٹس دیپانکر دتہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک جج کے طور پر اپنے تقررکے نتیجہ میں بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ چھوڑیں گے۔

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13692


(Release ID: 1882792) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Hindi