خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

آنگن واڑی  مراکز  میں صفائی کی سہولیات کی تعمیر کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں  کو 164.57 کروڑ روپے کی رقم جاری

Posted On: 09 DEC 2022 6:53PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب بتایا کہ  ملک میں 30 جون، 2022 تک کام کرنے والے آنگن واڑی مراکز (اے ڈبلیو سیز  ) کی تعداد ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ-1 میں  دی گئی ہے۔

پچھلے تین برسوں کے دوران ان مراکز کو مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

مناسب صفائی کی سہولیات کے بغیر عمارتوں میں کام کرنے والے آنگن واڑی مراکز کی تعداد تقریباً 3.6 لاکھ ہے۔ آنگن واڑی مراکز  میں صفائی کی سہولیات کی تعمیر کی لاگت 2017-18 میں 12000/- روپے مقرر کی گئی تھی۔ پچھلے چند برسوں میں لاگت میں اضافے کی وجہ سے آنگن واڑی مراکز  میں معیاری بچوں کے لئےموافق  ٹوائلیٹ  کی تعمیر کے لیے یہ رقم کافی نہیں پائی گئی۔ اس کی لاگت اب  ترمیم کرکے  کر کے 36000/- روپے کر دی گئی ہے۔ ریاستیں ترمیم  شدہ ا رقم  کے تحت ٹوائلیٹ  کی تعمیر کے لیے فنڈز مانگ رہی ہیں۔ آنگن واڑی مراکز    میں صفائی کی سہولیات کی تعمیر کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں  کو 164.57 کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔

ضمیمہ-I

تیس  جون، 2022 تک ریاست کے لحاظ سے ملک میں کام کرنے والے آنگن واڑی مراکز (اے ڈبلیو سی  ) کی تعداد

نمبر شمار

ریاستیں  / مرکز کےزیر انتظام خطے

کام کرنے والے  آنگن واڑی مراکز کی تعداد

1

آندھرا پردیش

55607

2

اروناچل پردیش

6225

3

آسام

61715

4

بہار

112094

5

چھتیس گڑھ

51664

6

گوا

1262

7

گجرات

53029

8

ہریانہ

25962

9

ہماچل پردیش

18925

10

جھارکھنڈ

38432

11

کرناٹک

65911

12

کیرالہ

33115

13

مدھیہ پردیش

97135

14

مہاراشٹر

110427

15

منی پور

11510

16

میگھالیہ

5895

17

میزورم

2244

18

ناگالینڈ

3980

19

اوڈیشہ

74154

20

پنجاب

27305

21

راجستھان

61852

22

سکم

1308

23

تمل ناڈو

54439

24

تلنگانہ

35700

25

تریپورہ

9931

26

اتر پردیش

189430

27

اتراکھنڈ

20067

28

مغربی بنگال

119481

29

انڈو مان و نکوبار جزائر

719

30

چنڈی گڑھ

450

31

دادرا اور نگر  حویلی اور دمن اور دیو

405

32

دہلی

10897

33

جموں و کشمیر

28078

34

لداخ

1138

35

لکشدیپ

71

36

پڈوچیری

855

 

میزان

1391412

 

 

ضمیمہ II

پچھلے تین برسوں میں سے ہر ایک کے دوران ان مراکز کو مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات:

 

نمبر شمار

ریاستیں  / مرکز کےزیر انتظام خطے

آنگن واڑی خدمات کے تحت جاری کردہ فنڈ (لاکھوں میں)

2019-20

2020-21

2021-22

1

آندھرا پردیش

69100.42

69281.1

74460.38

2

بہار

127888.7

127059.6

157443.1

3

چھتیس گڑھ

48339.67

50434.13

60514.42

4

گوا

1559.15

2024.07

1083.56

5

گجرات

68684.12

61594.01

83343.97

6

ہریانہ

18029.66

18113.67

17303.35

7

جھارکھنڈ

43355.99

45784.76

35297.77

8

کرناٹک

76966.72

68641.75

100370.2

9

کیرالہ

32140.86

31991.6

38797.67

10

مدھیہ  پردیش

121491.9

122037.6

108546.9

11

مہاراشٹر

133136.2

118783.2

171338.9

12

اوڈیشہ

85993.04

84652.26

93659.57

13

پنجاب

20144.35

17029.04

38351.68

14

راجستھان

58453.75

63125.61

68264.63

15

تمل ناڈو

64868.45

61071.19

65538.13

16

تلنگانہ

45841.08

39931.03

48232.68

17

اتر پردیش

236406

198558.9

239978.6

18

مغربی بنگال

116399.8

104720.9

66835.22

19

دہلی

13293.2

10087.07

13291

20

پڈوچیری

489.43

424.39

277.8

21

ہماچل پردیش

25181.85

25552.07

24798.74

22

جموں اور کشمیر

31999.86

28902.02

40573.74

23

اتراکھنڈ

30309.77

32450.25

35365.25

24

انڈمان اور نیکوبار

1190.78

1525.44

1452.18

25

چنڈی گڑھ

1347.93

1227.33

1407.78

26

دادر اور نگر حویلی

573.81

901.54

933.39

27

دمن اور دیو

267.58

28

لداخ

0

2299.04

1467.47

29

لکشدویپ

132.51

204.43

210.23

30

اروناچل

12430.77

8191.64

17082.84

پردیش

31

آسام

121893

108068.4

131989.9

32

منی پور

16157.52

17383.44

22892.04

33

میگھالیہ

18484.66

17693.12

17332.82

34

میزورم

4814.39

7421.38

5178.09

35

ناگالینڈ

15370.48

14921.34

15465.18

36

سکم

2023.9

2429.48

2573.06

37

تریپورہ

16615.07

15237.47

18672.47

میزان

1681376.37

1579754.27

1820324.71

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-13593

                          



(Release ID: 1882252) Visitor Counter : 100


Read this release in: English , Manipuri