وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

شہید فوجیوں کے لواحقین کو مالی امداد

Posted On: 09 DEC 2022 2:44PM by PIB Delhi

رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب  جسونت سنگھ بھابھور کو ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ  حکومت نے شہید فوجیوں کے بچوں کو تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات میں رعایت فراہم کرنے کے لیے متعدد انتظامات کیے ہیں۔

بچوں کی تعلیمی گرانٹ: افسروں/افسر رینک سے نیچے کے عملے کے  لاپتہ/معذور/ جنگ  میں ہلاک ہونے والوں کو درج ذیل تعلیمی رعایت دی جا رہی ہے:

ٹیوشن فیس: متعلقہ تعلیمی اداروں کی طرف سے  وصول کی  جانے والی ٹیوشن فیس (کیپٹیشن فیس اور کوشن منی شامل نہیں) کی   مکمل باز ادائیگی (بشمول اسکول کے زیر انتظام اسکول بس کے لیے لگائے گئے چارجز یا طلبہ کے لیے ریلوے پاس کے لیے ادا کیے گئے اصل کرایے یا اداروں کے سربراہ کے ذریعے تصدیق شدہ بس کے کرایہ)۔

ہاسٹل چارجز: بورڈنگ اسکولوں اور کالجوں میں پڑھنے والوں کے لیے ہاسٹل چارجز کی   مکمل باز  ادائیگی۔

کتابوں / اسٹیشنری کی قیمت: 2000 روپے (صرف دو ہزار روپے ) سالانہ یا طالب علم کی طرف سے دعوی کردہ رقم، جو بھی کم ہو۔

یونیفارم کی قیمت جہاں یہ لازمی ہے:   2000 روپے (صرف دو ہزار روپے) سالانہ یا طالب علم کی طرف سے دعوی کردہ رقم، جو بھی کم ہو۔

کپڑے: 700 روپے  (صرف سات سو روپے) فی طالب علم سالانہ یا طالب علم کی طرف سے دعوی کردہ رقم، جو بھی کم ہو۔

مفت ہیلتھ اسکیم: ای سی ایچ ایس (سابق فوجی کنٹریبیوٹری ہیلتھ اسکیم) جنگ میں شہید ہونے والوں کی  بیواؤں/ جنگی  میں معذور  ہونے والے دفاعی اہلکاروں اور ان کے  قریبی رشتے  کو بغیر نقدی کے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرتی ہے۔ جنگ میں شہدی ہونے والو ں کی بیواؤں کو رکنیت کی فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

دیگر سہولیات:

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ری سیٹلمنٹ (جی ڈی آر) کے ذریعے باز آبادکاری کی دیگر اسکیمیں بھی چلائی جاتی ہیں جیسے کہ جنگ میں شہید ہونے والوں کی بیواؤں /  لواحقین کی مناسب  باز آبادکاری کو یقینی بنانے کے لیے پیٹرول پمپس کی الاٹمنٹ وغیرہ۔

یہ مالی امداد شہید فوجیوں کے اہل خانہ /  لواحقین کو فراہم کی جاتی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

ہندوستانی فوج

 

ENTITLEMENT SHEET: NEXT OF KIN

S No

Entitlements

Entitled Amount

Officers

Junior Commissioned Officers (JCOs)

Other Ranks (OR)

1.

Ex-Gratia central Government

25 to 45 lacs

25 to 45 lacs

25 to 45 lacs

2.

AGI Maturity

As per contribution

3.

Pension

Liberalized/ Special Family Pension 100%/ 60% of last RE (Basic Pay + MSP)

4.

DCRG

Based on length of service (Max 20 lac)

5.

FSA (Including leave encashment& DSOP/ AFPP Fund)

As applicable

6.

Ex-Gratia (ACWF)

800000

800000

800000

7.

Ex-Gratia (Domicile State Government)

As applicable

 

ASSITANCE BEING PROVIDED BY DTE OF INDIAN ARMY VETERANS (DIAV) NoK (BC Fatal)

S No

Category

Amount

Remarks

(a)

Financial Grants

 

Ex-Gratia out of Army Central Welfare Fund (K) is provided to NoK of BC (Fatal)

Rs 8,00,000

1st Tranche – 100000 (on occurrence of casualty)

2nd Tranche – 700000 (On receipt of final documents)

(b)

Welfare Schemes

 

(i) Daughter’s marriage/ orphan son’s marriage remarriage of widow

Rs 1,00,000

 

(ii) Education Scholarship to Children

(aa) Up to graduation

Education scholarship covering the entire expenditure up to graduation through CW-3

 

(ab) Post Graduation

Rs 25,000 per year (max)

 

(ac) Professional Courses

Rs 50,000 per year (max)

 

(iii) One Time Computer Grant for wards & widows (pursuing graduation & above)

Rs 35,000

 

(iv) Higher Education of Widow

 

 

 

(aa) Graduation

Rs 20,000 per year (max)

 

(ab) Post Graduation

Rs 25,000 per year (max)

 

(ac) Professional

Courses

Rs 50,000 per year (max)

 

 

ہندوستانی بحریہ

بحریہ کے اہلکاروں کے  قریبی رشتے داروں کو استحقاق کے مطابق  پنشن کے فوائد (ایل ایف پی/ایس ایف پی/ او ایف پی، ایکس گریشیا، ڈی سی آر جی/ گریجوٹی ) فراہم کرائے جاتے ہیں۔ شہید ہونے والے فوجیوں کی بیواؤں اور  لواحقین  کو حکومت کے ذریعہ  جاری کردہ پنشن ضابطوں  کے مطابق مختلف زمروں کے تحت  ایکس گریشیا جیسے فوائد کی شکل میں  مالی امداد فراہم کرائی جاتی ہے۔ خاندان اور  لواحقین کو فیملی پنشن اور گریجویٹی شہید ہونے والے فوجیوں کے شہادت کے وقت  کے رینک  اور آخری تنخواہ پر مبنی ہوتی  ہے جب کہ  رینک اور کوالیفائنگ سروس کا لحاظ کئے بغیر  جنگ میں  یا ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے سپاہی کے قریبی رشتے دار کو ایکس گریشیا رقم دی جاتی ہے جو کہ  موت کے حالات کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ ایکس گریشیا معاوضہ 25-45 لاکھ روپے کی حد میں دیا جاتا ہے۔

ہندوستانی فضائیہ

ہندوستانی فضائیہ  میں قریبی رشتہ داروں / لواحقین  کو  پینشن اور دیگر غیر موثر  فوائد کی بروقت فراہمی کے لیے معیاری آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) کے ذریعے ایک ادارہ جاتی طریقہ کار ہندوستانی فضائیہ میں قائم کیا گیا ہے۔ تاہم، حکومتی پالیسی کے مطابق جنگ  میں شہدی ہونے والے فضائی واریرس   کے قریبی رشتے دار  (این او کے) کو درج ذیل پنشن کے  فوائد فراہم کیے جا رہے ہیں۔ :-

لبرلائزڈ فیملی پنشن (ایل ایف پی): جنگ  میں  شہید ہونے والے  ایئر واریئرز کے  قریبی رشتہ دار کو لبرلائزڈ فیملی پنشن (ایل ایف پی) دی جا رہی ہے۔ یہ  پنشن دہشت گردوں، سماج دشمن عناصر، بین الاقوامی جنگ میں دشمن کی کارروائی، بیرون ملک امن مشن میں تعیناتی کے دوران کارروائی، سرحدی جھڑپوں وغیرہ  میں ہونے والے تشدد / حملے کی وجہ سے مسلح افواج کے اہلکار کی شہادت کی صورت میں دی جاتی ہے۔ یہ  شہید فوجی کی بیوہ کے  دوبارہ شادی  کرنے کے بعد بھی جاری  رہتی ہے۔

ڈیتھ کم ریٹائرمنٹ گریجویٹی (ڈی سی آر جی):فوج میں  کوالیفائنگ  خدمت کی مدت کے مطابق  اہلیت کے دوران  شہید ہونے والے  افسر/ایئرمین/ این سی (ای) کی بیوہ/ قریبی رشتے دار/ نامزد کنبہ کے ممبر کو قابل ادائیگی ہے ۔

ایکس گریشیا ادائیگی: ایکس گریشیا یک مشت  معاوضہ درج ذیل تفصیلات کے مطابق دیا جاتا ہے:-

S No

Circumstances

Rates (in Rs)

(aa)

Death occurring due to accident in course of performance of duties

25 Lakhs

(ab)

Death in the course of performance of duties attributed to acts of violence by terrorists, anti-social elements etc.

25 Lakhs

(ac)

Death occurring in border skirmishes and action against militants, terrorist, extremists, sea pirates.

35 Lakhs

(ad)

Death occurring while on duty in the specified high altitude, inaccessible border posts, on account of natural disasters, extreme weather conditions.

35 Lakhs

(ae)

Death occurring enemy action in war or such war like engagements, which are specifically notified by Ministry of Defence and death occurring during evacuation of Indian National from a war-torn zone in foreign country.

45 Lakhs

 

 

 

کیندریہ سینک بورڈ (کے ایس بی) کے ذریعے چلائی جانے والی فلاحی اسکیموں کی تفصیلات

رکشا منتری سابق فوجی ویلفیئر فنڈ (آر ایم ای ڈبلیو ایف) کے تحت آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ (اے ایف ایف ڈی ایف) سے دی جانے والی مالی امداد / فوائد: -

 

S No

Grants

Amount(in Rs)

(a)

Penury Grant (65 Yrs and above)

(Non-Pensioners uptoHav Rank)

Rs 4,000/-pm (Life time)

(b)

Education Grant (upto two children)

  1. Boys/Girls upto Graduation
  2. Widows for PG

(Pensioner/Non Pensioner uptoHav Rank) and upto two children

 

Rs 1,000/-pm

(c)

Disabled Children Grant

(Pensioner/Non-pen uptoJCO Rank)

Rs 3,000/-pm

 

d)

Daughter’s Marriage Grant (upto 02 Daughters)

(Pensioner/Non-Pen upto Hav Rank)

 

 

Rs 50,000/- *

Widow Re-Marriage Grant

(Pensioner/Non-Pen upto Hav Rank)

* If married solemnly on or after 21 Apr 16

(e)

Medical Treatment Grant

(Non-pensioner uptoHav Rank)

Rs 30,000/- (Max)

(f)

Orphan Grant

(Pensioner/Non-pen All Ranks)

  • Daughters of ex-servicemen till she is married.
  • One Son of ex-servicemen upto 21 years of age.

 

 

Rs 3,000/-PM

g)

Vocational Trg Grant For Widows

(Pensioner/Non-Pen uptoHav Rank)

Rs 20,000/-

(One Time)

 

 

 

 

 

  • سنگین امراض   کے لئے گرانٹ تمام رینکوں  کے غیر پنشن یافتہ  ای ایس ایم کو اے ایف ایف ڈی فنڈ سے  دی جاتی ہے:-

 

(a)

Serious Diseases as listed below: -

Angioplasty, Angiography, CABG, Open Heart Surgery, Valve Replacement, Pacemaker Implant, Renal Implant, Prostate Surgery, Joint Replacement and Cerebral Stoke.

 

Other Diseases: Where more thanRs 1.00 Lac has been spent on treatment

 

 

75%/90% of total expenditure for officers and

PBOR respectively.

Upto Rs 1.25 Lac (max)

 

 

 

 

 

(b)

Dialysis and Cancer treatment

75%/90% of total expenditure

Officer and PBOR respectively

Upto a max of Rs 75,000/- per FY only.

 

 

موڈیفائڈ اسکوٹر گرانٹ: ایک لاکھ روپے ان  ای ایس ایم کو فراہم کیے جاتے ہیں، جو 50 فیصد یا اس سے زیادہ کی معذوری کے ساتھ سروس کے بعد معذور ہو جاتے ہیں اور جو آئی ایچ کیو (آرمی، نیوی اور ایئر فورس) کی کی اے جیز برانچ اسکیم کے تحت نہیں آتے ہیں۔

 ہوم لون پر سبسڈی: کے ایس بی  بینک/پبلک سیکٹر کے اداروں سے گھر کے قرض پر سبسڈی کے ذریعے سود کا 50 فیصد واپس کرتا ہے تاکہ جنگ  نقصان اٹھانے والوں، جنگ میں معذور ہونے والوں  اور امن کے وقت ہونے والے جانی نقصانات کے لیے گھر کی تعمیر ہو سکے ۔ 1,00,000 روپے/- (زیادہ سے زیادہ)

وزیر اعظم کی اسکالرشپ اسکیم: اہل لواحقین  کو کورسز کی پوری مدت کے لیے میرٹ کی بنیاد پر کل 5500 اسکالرشپ فراہم کی جاتی ہیں۔ اسکالرشپ کی شرحیں درج ذیل ہیں:-

(a)  لڑکوں کے لیے 2500 روپے/- ماہانہ۔

(b) لڑکیوں کے لیے 3000 روپے /- ماہانہ۔

ای ایس ایم  کی باز آباد کاری  میں شامل اداروں کو مالی مدد:-

 

S No

Organisation

Quantum of Aid/Grant

(a)

Paraplegic Rehabilitation Centers

(i) Kirkee

(ii) Mohali

 

Establishment grant (per annum)

(i) Rs 1.20 cr

wef Apr 16

 

(ii)Rs 10,00,000/- 30,000/- per annum

per inmate

  1. Apr 2015)

(b)

All India Gorkha Ex-servicemen welfare association, Dehradun

 

Rs. 12,00,000/- per annum

 

(c)

Cheshire Homes

  1. Lucknow, Delhi & Dehradun

 

 

 

Rs 15,000/- per annum per inmate

 

(d)

War Memorial Hostels. There are 36 WMHs which provide shelter to the children of War Widows/War disabled, attributable and non attributable cases.

Rs 1350/- per month

 

 

دفاعی عملے کے  لواحقین کے لیے میڈیکل/ڈینٹل کالجوں میں سیٹوں کے لئے  حکومت ہند  کے نامزد کے طور پر ریزرویشن: حکومت   ہند کے نامزد کے طور پر  دفاعی اہلکاروں کے  لواحقین کے لئے مجموعی  42 ایم بی بی ایس سیٹیں اور بی ڈی ایس کورسز میں 3 سیٹیں  صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت  کے ذریعہ  کے ایس بی کو الاٹ کی جاتی  ہیں۔  جنگ میں شہید ہونے والوں کو  اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

ریل سفر کی رعایت کے  شناختی کارڈ: کے ایس بی سکریٹریٹ  جنگ میں شہید ہونے والوں کی  بیواؤں کو ریل سفر کے رعایتی شناختی کارڈ جاری کرتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-13575

                          


(Release ID: 1882228) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Tamil