صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے جناب آر وینکٹارمن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 DEC 2022 3:30PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (4 دسمبر 2022) راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ جناب آر وینکٹارمن کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
*****
(ش ح - اع - ر ا)
U.No.13274
(ریلیز آئی ڈی: 1880816)
وزیٹر کاؤنٹر : 137