ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

نیشنل اپرنٹس شپ میلہ

Posted On: 25 JUL 2022 6:46PM by PIB Delhi

یہ جانکاری ہنرمندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کے وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میںبتایا کہ حکومت نے ماہانہ بنیاد پر ملک بھر میں مختلف مقامات پر پردھان منتری نیشنل اپرنٹس شپ میلہ (پی ایم این اے ایم ) منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 257 اضلاع (کل اضلاع کا 3/1) میں ہر دوسرے پیر کو پی ایم این اے ایم  کا اہتمام کریں تاکہ مقامی حالات/تہواروں وغیرہ کی بنیاد پر ضلع/مقام اور میلے کے دن منعقد کئےگئے ہیں۔ جون اور جولائی 2022 کے مہینے میں منعقد کیا گیا ہے۔ ریاست آندھرا پردیش سمیت جن اضلاع میں  پی ایم این اے ایم  منعقد کیا جا رہا ہے ان کی ریاستی تعداد ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔ اپرنٹس ایکٹ 1961 کے مطابق کمپنیوں کی طرف سے بطور اپرنٹس کے انتخاب کا معیار کم از کم 14 سال (غیر محفوظ  صنعتوں کے لیے 18 سال کی عمر) اور تجارت کے مطابق جسمانی، تعلیمی/تکنیکی قابلیت ہے۔

اپرنٹس شپ میلے کے انعقاد کی وسیع تشہیر سرکاری میڈیا چینلز جیسے پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی )، دوردرشن، کمیونٹی ریڈیوز، آل انڈیا ریڈیو، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے مائی گو و، پرنٹ میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا (SMS)، ریاستی/ضلع کی فعال شرکت کے ذریعے دی جاتی ہے۔ نیز مقامی سطح پر ITIs کے ذریعے، کتابچے کے ذریعے، اسکولوں اور کالجوں کو متحرک کرنا، سیکٹر اسکل کونسلز (SSCs)، تھرڈ پارٹی ایگریگیٹرز (TPAs) اور ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف سکل ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ (RDSDEs) اور مقامی صنعتی ایسوسی ایشنز کے ذریعے پبلسٹی مہم انجام دی جاتی ہے۔

حکومت اپرنٹس شپ ٹریننگ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ نوجوانوں کو تربیت دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے لیے  پی ایم این اے ایم  کو ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جہاں اداروں اور امیدواروں کی سرگرم  شرکت ہوتی ہے اور یہ نوجوانوں کو شرکت کرنے والی کمپنیوں میں موجود مختلف مواقع کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتا ہے۔ پچھلے دو میلوں میں شرکت کرنے والے  اداروں اورامیدواروں کے  حصہ لینے  اور تیار کئے گئے معاہدے کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

میلے کی تاریخ

اضلاع اور مقام کی تعداد

درج اداروں کی تعداد

رجسٹرڈ امیدواروں کی تعداد

تیار کئے گئے معاہدوں کی تعداد

13 جون 2022

195

1485

81,992

24,875

 

11جولائی 2022

212

1466

84,232

23,199

 

ضمیمہ -1

(غیر ستارہ سوال نمبر: 1217 کے لیے 25-07-2022 کو جواب دیا جائے گا)

پردھان منتری نیشنل اپرنٹس شپ میلہ (پی ایم این اے ایم)

S#

ریاست/مرکز کے زیر انتظام والے علاقے

اضلاع کے مقام کی تعداد

1

آندھراپردیش

9

2

اروناچل پردیش

8

3

آسام

11

4

بہار

13

5

چھتیس گڑھ

11

6

گوا

1

7

گجرات

11

8

ہریانہ

7

9

ہماچل پردیش

4

10

جھارکھنڈ

8

11

کرناٹک

10

12

کیرالہ

5

13

مدھیہ پردیش

18

14

مہاراشٹر

12

15

منی پور

5

16

میگھالیہ

4

17

میزورم

4

18

ناگالینڈ

5

19

اڑیسہ

10

20

پنجاب

8

21

راجستھان

11

22

سکم

2

23

تمل ناڈو

13

24

تلنگانہ

11

25

تری پورہ

3

26

اترپردیش

25

27

اتراکھنڈ

4

28

مغربی بنگال

8

29

انڈمان اینڈ نکوبار

1

30

چھتیس گڑھ

1

31

دادر اینڈ ناگر حویلی دمن اینڈ دیو

1

32

دہلی

4

33

جموں وکشمیر

6

34

لکشدیپ

1

35

لداخ

1

36

پڈوچیری

1

 

کل میزان

257

****

ش ح۔ش ر۔س ا

U.No:13221



(Release ID: 1880455) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Marathi