قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 NOV 2022 4:12PM by PIB Delhi

نوٹیفکیشن نمبر کے 13014/06/2021-یو ایس جے مورخہ 29.11.2022 کو آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے جناب (1) سنتوش گووند راؤ چپل گاؤنکر اور (2) ملند منوہر ستھائے ایڈوکیٹس کو سینیارٹی کی ترتیب کے لحاظ سے دو سال کی مدت کے لیے بمبئی ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔

***

(ش ح-ع ا-ع ر)

U. No. 13094


(ریلیز آئی ڈی: 1879803) وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Marathi