PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 28 JUL 2022 5:31PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 203.21 کروڑ(93.13کروڑ دوسری خوراک اور 8.16کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42,20,625 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,46,323 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,216,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,32,86,787 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,557 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((5.18 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.71) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.40 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,96,783 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

 

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.21 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.87 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,46,323 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,557 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.47 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.71 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 203.21 کروڑ (2,03,21,82,347) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,68,70,726 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.87کروڑ (3,87,53,472) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411450

دوسری خوراک

10088505

احتیاطی خوراک

6243115

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18430074

دوسری خوراک

17668032

احتیاطی خوراک

12017373

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38753472

دوسری خوراک

27469645

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61094113

دوسری خوراک

50800166

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559393332

دوسری خوراک

508221773

احتیاطی خوراک

18800141

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203664056

دوسری خوراک

195151372

احتیاطی خوراک

13052649

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127425951

دوسری خوراک

121948896

احتیاطی خوراک

31548232

احتیاطی خوراک

8,16,61,510

کل تعداد

2,03,21,82,347

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,46,323 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001IJJB.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.47 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,216 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,32,86,787 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CBJV.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,557 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003RT1X.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,96,783 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.40 کروڑ سے زیادہ (87,40,08,037 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.71 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 5.18 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004FL3A.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1845700

 

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال


ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں194.60 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا7.15کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(28جولائی،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,94,60,45,325

بچی ہوئی خوراکیں

7,15,72,730

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 194.60کروڑ کے قریب (1,94,60,45,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں7.15 کروڑ سے زیادہ (7,15,72,730 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1845698

***********

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.12827



(Release ID: 1878171) Visitor Counter : 77