قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
प्रविष्टि तिथि:
19 NOV 2022 6:58PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ نے جناب ارون گوئل، آئی اے ایس (سبکدوش) (پی بی: 1985) کو الیکشن کمیشن میں بطور الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے اور یہ اعلان اُن کے ذریعہ عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذالعمل ہوگا۔
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.12722
(रिलीज़ आईडी: 1877331)
आगंतुक पटल : 145