شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر 2022 کے مہینے کے لیے بیس 100=2012 پر مبنی  دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے، صارفین کی قیمتوں کے اشاریے کے شماریات

Posted On: 14 NOV 2022 5:30PM by PIB Delhi

 

قومی شماریاتی دفتر ( این ایس او)، شماریات اور پروگرام  کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی)، بیس 2012=100 پر مبنی  کل ہند صارفین  قیمتوں کے عدد اشاریہ  (سی پی آئی) جاری کر رہا ہے اور دیہی، (آر)، شہری (یو) اور  مشترکہ (سی) کے لیے اکتوبر 2022 کے مہینے کے لیے  (عارضی)  صارفین کی خوراک  کی قیمتوں کے  عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی)  اس پریس نوٹ میں جاری کر رہا ہے۔ تمام ہندوستان اور تمام ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں، دونوں کے ذیلی گروپوں اور گروپوں کے لیے بھی سی پی آئی جاری کئے جارہے ہیں۔

2۔  قیمتوں کا اعداد وشمار ،1114 شہری بازاروں اور 1181 منتخب دیہاتوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے جس میں تمام ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا  احاطہ کیا جاتا ہے۔ جس میں ایم او ایس پی آئی کے این ایس او کی فیلڈ آپریشن ڈویزن کے فیلڈ عملے کے ذریعے ، ہفتہ وار روسٹر پر مبنی ذاتی دوروں کے ذریعے یہ اعداد وشمار ا کٹھے کئے جاتے ہیں۔ اکتوبر 2022 کے مہینے کے دوران ، این ایس او نے 99.8 فیصد دیہاتوں اور 98.2 فیصد شہری بازاروں سے  قیمتیں اکٹھی کی ہیں، جبکہ مارکیٹ کے حساب سے قیمتیں، دیہی علاقوں کے لیے  89.5 فیصد اور شہری علاقوں کے لیے 91.8 فیصد تھی۔

3۔ عام عدد اشاریہ  اور  سی ایف پی آئیز کی بنیاد پر ، کل ہند افراط زر کی شرح ( پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی بنیاد پر یعنی موجودہ مہینے کے مقابلے پچھلے سال کے اسی مہینے، یعنی اکتوبر 2022 کے مقابلے اکتوبر 2021 میں)

سی پی آئی (جنرل ) سی ایف پی آئی پر مبنی کل ہند افراط زر کی شرح (فیصد)

عدد اشاریے

اکتوبر 2022 (عارضی)

ستمبر 2022 (حتمی)

اکتوبر 2021

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی (جنرل)

6.98

6.50

6.77

7.56

7.27

7.41

4.07

5.04

4.48

سی ایف پی آئی

7.30

6.53

7.01

8.53

8.77

8.60

0.31

1.78

0.85

نوٹ: پرو – عارضی، سی او ایم بی ڈی  - مشترکہ

4۔ جنرل عدد اشاریے اور سی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں:

کل ہندسی پی آئی (جنرل) اور سی ایف پی پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد): ستمبر 2022 کے مقابلے میں اکتوبر 2022

عدد اشاریے

دیہی

شہری

مشترکہ

قدرِ عدد اشاریہ

تبدیلی فیصد میں

قدر عدد اشاریہ

تبدیلی فیصد میں

قدرِ عدد اشاریہ

تبدیلی فیصد میں

اکتوبر 22

ستمبر 22

اکتوبر 22

ستمبر 22

اکتوبر 22

ستمبر 22

سی پی آئی (جنرل)

177.9

176.4

0.85

175.3

174.1

0.69

176.7

175.3

0.80

سی ایف پی ا ٓئی

176.4

174.4

1.15

182.6

181.0

0.88

178.6

176.7

1.08

نوٹ: اکتوبر 2022 کے اعداد وشمارعارضی ہیں۔

ریلیز کی اگلی تاریخ:  نومبر 2022 کے لیے ، 12 دسمبر 2022 (پیر)

ضمیمے کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے ، ستمبر 2022 کے لیے (حتمی) اور اکتوبر 2022 کے لیے (عارضی)، کل ہند جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی شماریات

II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے، ستمبر 2022 (حتمی)  اور  اکتوبر 2022 کے لیے (عارضی)،  کل ہند افراط زر کی شرحیں (فیصد) برائے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح  کی  سی پی آئی اور سی ایف پی آئی شماریات

III

ریاستوں کے لیے ، دیہی ، شہری اورمشترکہ کے لیے ستمبر 2022 (حتمی) اور اکتوبر 2022 (عارضی)، جنرل سی پی آئی

IV

 

اکتوبر 2022  (عارضی) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے ، بڑی ریاستوں کی  سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

ضمیمہ 1

دیہی ، شہری اور مشترکہ کے لیے ، ستمبر 2022 (حتمی) اور اکتوبر 2022 (عارضی) کے لیے، کل ہند جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی شماریات

(بیس:2012=100(

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

ستمبر 22 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 22 عدد اشاریہ (عارضی)

اوزان

ستمبر 22 عدد ا شاریہ (حتمی)

اکتوبر 22 عدد اشاریہ (عارضی)

اوزان

ستمبر 22 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 22 عدد اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

162.9

164.6

6.59

164.9

166.4

9.67

163.5

165.2

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

206.7

208.8

2.73

213.7

214.9

3.61

209.2

210.9

 

1.1.03

انڈے

0.49

169.0

170.3

0.36

170.9

171.9

0.43

169.7

170.9

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

169.5

170.9

5.33

170.1

171.0

6.61

169.7

170.9

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

194.1

191.6

2.81

179.3

177.7

3.56

188.7

186.5

 

1.1.06

پھل

2.88

164.1

162.2

2.90

167.5

165.7

2.89

165.7

163.8

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

176.9

184.8

4.41

220.8

228.6

6.04

191.8

199.7

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

169.0

169.7

1.73

169.2

169.9

2.38

169.1

169.8

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشرنی

1.70

120.8

121.1

0.97

123.1

123.4

1.36

121.6

121.9

 

1.1.10

مسالحہ جات

3.11

199.1

201.6

1.79

193.6

196.3

2.50

197.3

199.8

 

1.2.11

الکحل سے پاک مشروبات

1.37

175.4

175.8

1.13

161.1

161.6

1.26

169.4

169.9

 

1.1.12

تیار کھانے، اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

5.56

184.8

185.6

5.54

190.4

191.6

5.55

187.4

188.4

1

 

خوراک اور مشروبات

54.18

175.5

177.3

36.29

181.8

183.3

45.86

177.8

179.5

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

3.26

194.5

194.9

1.36

199.7

200.1

2.38

195.9

196.3

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

184.7

186.1

4.72

175.0

175.5

5.58

180.9

181.9

 

3.1.02

جوتے

1.04

183.3

184.4

0.85

161.7

162.6

0.95

174.3

175.3

3

 

ملبوسات اور جوتے

7.36

184.5

185.9

5.57

173.0

173.6

6.53

179.9

181.0

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

169.5

171.1

10.07

169.5

171.1

5

 

ایندھن اور لائٹ

7.94

179.7

180.8

5.58

179.2

180.0

6.84

179.5

180.5

 

6.1.01

مکانات کی اشیاء اور خدمات

3.75

173.6

174.4

3.87

165.0

166.0

3.80

169.5

170.4

 

6.1.02

صحت

6.83

180.2

181.2

4.81

173.8

174.6

5.89

177.8

178.7

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

166.9

167.4

9.73

158.2

158.8

8.59

162.3

162.9

 

6.1.04

تفریح اور امیزمنٹ

1.37

170.0

170.6

2.04

165.8

166.3

1.68

167.6

168.2

 

6.1.05

تعلیم

3.46

176.2

176.5

5.62

170.9

171.2

4.46

173.1

173.4

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

4.25

170.8

172.0

3.47

171.1

172.3

3.89

170.9

172.1

6

 

متفرقات

27.26

173.1

173.9

29.53

166.1

166.8

28.32

169.7

170.5

جنرل عدد اشاریہ (تمام گروپس)

100.00

176.4

177.9

100.00

174.1

175.3

100.00

175.3

176.7

صارفین خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

174.4

176.4

29.62

181.0

182.6

39.06

176.7

178.6

نوٹس:

1۔ پرو: عارضی۔

2۔ سی ایف پی آئی:’ خوراک اور مشروبات‘ گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی بیسڈ ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جن میں ’غیر الکحل مشروبات‘ اور  ’تیار شدہ کھانے، نمکین، مٹھائیاں وغیرہ‘ شامل ہیں۔

3۔ رہائش کے لیے سی پی آئی: (دیہی) مرتب نہیں کی گئی ہے۔

ضمیمہ -II

دیہی ، شہری اور مشترکہ کے لیے ، اکتوبر 2022 کے لیے جنرل ، گروپ اور ذیلی گروپ کے سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی شماریات کے لیے، کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بیس: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

146.1

164.6

12.66

150.1

166.4

10.86

147.4

165.2

12.08

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

202.5

208.8

3.11

208.4

214.9

3.12

204.6

210.9

3.08

 

1.1.03

انڈے

170.1

170.3

0.12

173.0

171.9

-0.64

171.2

170.9

-0.18

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

158.4

170.9

7.89

159.2

171.0

7.41

158.7

170.9

7.69

 

1.1.05

تیل اور چربی

198.8

191.6

-3.62

176.6

177.7

0.62

190.6

186.5

-2.15

 

1.1.06

پھل

152.6

162.2

6.29

159.3

165.7

4.02

155.7

163.8

5.20

 

1.1.07

سبزیاں

170.4

184.8

8.45

214.4

228.6

6.62

185.3

199.7

7.77

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

165.2

169.7

2.72

165.3

169.9

2.78

165.2

169.8

2.78

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشرنی

121.6

121.1

-0.41

122.5

123.4

0.73

121.9

121.9

0.00

 

1.1.10

مسالحہ جات

170.6

201.6

18.17

166.8

196.3

17.69

169.3

199.8

18.02

 

1.2.11

الکحل سے پاک مشروبات

168.8

175.8

4.15

155.4

161.6

3.99

163.2

169.9

4.11

 

1.1.12

تیار کھانے، اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

173.6

185.6

6.91

175.9

191.6

8.93

174.7

188.4

7.84

1

 

خوراک اور مشروبات

165.5

177.3

7.13

171.5

183.3

6.88

167.7

179.5

7.04

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

191.2

194.9

1.94

197.0

200.1

1.57

192.7

196.3

1.87

 

3.1.01

ملبوسات

168.9

186.1

10.18

160.8

175.5

9.14

165.7

181.9

9.78

 

3.1.02

جوتے

164.8

184.4

11.89

144.4

162.6

12.60

156.3

175.3

12.16

3

 

ملبوسات اور جوتے

168.3

185.9

10.46

158.3

173.6

9.67

164.3

181.0

10.16

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

163.6

171.1

4.58

163.6

171.1

4.58

5

 

ایندھن اور لائٹ

165.5

180.8

9.24

162.2

180.0

10.97

164.2

180.5

9.93

 

6.1.01

مکانات کی اشیاء اور خدمات

162.0

174.4

7.65

154.3

166.0

7.58

158.4

170.4

7.58

 

6.1.02

صحت

172.5

181.2

5.04

163.5

174.6

6.79

169.1

178.7

5.68

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

159.5

167.4

4.95

152.2

158.8

4.34

155.7

162.9

4.62

 

6.1.04

تفریح اور امیزمنٹ

163.2

170.6

4.53

155.1

166.3

7.22

158.6

168.2

6.05

 

6.1.05

تعلیم

169.0

176.5

4.44

160.3

171.2

6.80

163.9

173.4

5.80

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

161.1

172.0

6.77

160.3

172.3

7.49

160.8

172.1

7.03

6

 

متفرقات

164.7

173.9

5.59

157.0

166.8

6.24

161.0

170.5

5.90

جنرل انڈیکس (تمام گروپس)

166.3

177.9

6.98

164.6

175.3

6.50

165.5

176.7

6.77

 صارفین کے خوراک کے قیمتوں کا انڈیکس

164.4

176.4

7.30

171.4

182.6

6.53

166.9

178.6

7.01

نوٹس:

1۔ پرو: عارضی۔

2۔ رہائش کے لیے سی پی آئی: (دیہی) مرتب نہیں کی گئی ہے۔

ضمیمہ III

ریاستوں کے لیے دیہی ، شہری اور مشترکہ کے لیے ،ستمبر 2022 (حتمی) اور اکتوبر 2022 (عارضی) کے جنرل ، سی پی آئی

(بیس: 2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

ستمبر 22 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

اوزان

ستمبر 22 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

اوزان

ستمبر 22 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھراپردیش

5.40

178.2

180.2

3.64

181.9

182.6

4.58

179.6

181.1

2

اروناچل پردیش

0.14

182.8

183.4

0.06

--

--

0.10

182.8

183.4

3

آسام

2.63

181.1

181.3

0.79

175.1

176.3

1.77

179.9

180.3

4

بہار

8.21

170.9

173.2

1.62

177.3

178.8

5.14

171.8

174.0

5

چھتیس گڑھ

1.68

173.4

174.0

1.22

169.2

169.6

1.46

171.8

172.3

6

دلّی

0.28

165.8

166.8

5.64

165.1

165.2

2.77

165.1

165.3

7

گوا

0.14

170.4

169.6

0.25

167.0

167.5

0.19

168.3

168.3

8

گجرات

4.54

172.1

173.3

6.82

165.5

166.4

5.60

168.4

169.4

9

ہریانہ

3.30

173.3

175.4

3.35

168.6

170.1

3.32

171.1

172.9

10

ہماچل پردیش

1.03

164.8

166.8

0.26

170.7

172.9

0.67

165.9

167.9

11

جھارکھنڈ

1.96

171.8

173.9

1.39

176.8

179.5

1.69

173.7

176.0

12

کرناٹک

5.09

175.1

176.3

6.81

181.0

182.2

5.89

178.3

179.5

13

کیرالہ

5.50

180.8

181.6

3.46

178.5

179.8

4.55

180.0

181.0

14

مدھیہ پردیش

4.93

176.5

177.2

3.97

178.0

178.8

4.48

177.1

177.9

15

مہاراشٹر

8.25

177.8

178.9

18.86

169.4

171.1

13.18

172.2

173.7

16

منی پور

0.23

191.3

189.6

0.12

171.5

170.4

0.18

185.0

183.5

17

میگھالیہ

0.28

164.0

163.2

0.15

170.8

171.6

0.22

166.1

165.8

18

میزورم

0.07

185.3

186.8

0.13

171.6

172.1

0.10

176.9

177.8

19

ناگالینڈ

0.14

185.6

186.6

0.12

173.5

174.0

0.13

180.5

181.2

20

اڈیشہ

2.93

177.5

178.4

1.31

170.6

171.0

2.18

175.6

176.3

21

پنجاب

3.31

171.3

172.4

3.09

163.5

164.1

3.21

167.8

168.7

22

راجستھان

6.63

172.2

173.4

4.23

170.6

171.6

5.51

171.6

172.8

23

سکم

0.06

192.0

193.3

0.03

177.5

178.5

0.05

187.3

188.5

24

تمل ناڈو

5.55

180.3

182.2

9.20

180.8

182.7

7.25

180.6

182.5

25

تلنگانہ

3.16

187.5

190.7

4.41

181.8

182.7

3.74

184.4

186.3

26

تری پورہ

0.35

192.2

196.7

0.14

183.3

185.8

0.25

189.9

193.9

27

اترپردیش

14.83

174.2

175.8

9.54

174.8

175.9

12.37

174.4

175.8

28

اتراکھنڈ

1.06

172.3

172.6

0.73

173.1

175.6

0.91

172.6

173.7

29

مغربی بنگال

6.99

184.8

185.9

7.20

181.5

182.6

7.09

183.2

184.3

30

انڈومان اور نکوبار جزائر

0.05

189.9

193.7

0.07

169.2

176.3

0.06

179.4

184.9

31

چنڈی گرھ

0.02

172.5

174.5

0.34

164.6

165.7

0.17

165.0

166.2

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

159.3

162.3

0.04

170.4

170.8

0.03

166.7

168.0

33

دمن اور دیو

0.02

180.0

180.8

0.02

169.5

169.7

0.02

175.6

176.2

34

جموں اور کشمیر*

1.14

185.0

186.0

0.72

184.6

186.2

0.94

184.9

186.1

35

لکشدیپ

0.01

194.1

186.8

0.01

173.9

173.1

0.01

183.8

179.8

36

پڈوچیری

0.08

182.9

183.7

0.27

179.4

179.6

0.17

180.3

180.6

کل ہند

100.00

176.4

177.9

100.00

174.1

175.3

100.00

175.3

176.7

نوٹس:

1۔ پرو: عارضی

2۔ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ قیمتوں کے نظام الاوقات کی وصولی، مختص کردہ شیڈیولز کے 80 فیصد سے کم ہے اور اس وجہ سے  اشاریے مرتب نہیں کئے گئے ہیں۔

* :اس قطار کے  اعداد وشمار جموں وکشمیر اور لداخ (سابقہ جموں وکشمیر کی ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

ضمیمہ IV 

اکتوبر 2022 (عارضی) کے لیے دیہی ، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے لیے سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بیس: 2012=100)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراطِ زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراطِ زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر 21 انڈیکس (حتمی)

اکتوبر 22 انڈیکس (عارضی)

افراطِ زر کی شرح (فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھراپردیش

166.8

180.2

8.03

169.4

182.6

7.79

167.8

181.1

7.93

2

آسام

170.8

181.3

6.15

168.2

176.3

4.82

170.3

180.3

5.87

3

بہار

163.6

173.2

5.87

168.9

178.8

5.86

164.4

174.0

5.84

4

چھتیس گڑھ

163.8

174.0

6.23

163.7

169.6

3.60

163.8

172.3

5.19

5

دلّی

158.0

166.8

5.57

160.6

165.2

2.86

160.5

165.3

2.99

6

گجرات

161.5

173.3

7.31

156.1

166.4

6.60

158.4

169.4

6.94

7

ہریانہ

161.8

175.4

8.41

158.8

170.1

7.12

160.4

172.9

7.79

8

ہماچل پردیش

160.1

166.8

4.18

163.7

172.9

5.62

160.8

167.9

4.42

9

جھارکھنڈ

162.5

173.9

7.02

168.9

179.5

6.28

164.9

176.0

6.73

10

کرناٹک

167.0

176.3

5.57

172.6

182.2

5.56

170.0

179.5

5.59

11

کیرالہ

170.5

181.6

6.51

169.8

179.8

5.89

170.3

181.0

6.28

12

مدھیہ پردیش

164.5

177.2

7.72

166.9

178.8

7.13

165.5

177.9

7.49

13

مہاراشٹر

167.3

178.9

6.93

159.3

171.1

7.41

162.0

173.7

7.22

14

اڈیشہ

166.8

178.4

6.95

162.9

171.0

4.97

165.7

176.3

6.40

15

پنجاب

164.8

172.4

4.61

157.2

164.1

4.39

161.4

168.7

4.52

16

راجستھان

162.3

173.4

6.84

161.1

171.6

6.52

161.9

172.8

6.73

17

تمل ناڈو

169.6

182.2

7.43

170.9

182.7

6.90

170.4

182.5

7.10

18

تلنگانہ

174.2

190.7

9.47

168.8

182.7

8.23

171.2

186.3

8.82

19

اترپردیش

164.6

175.8

6.80

164.5

175.9

6.93

164.6

175.8

6.80

20

اتراکھنڈ

162.2

172.6

6.41

165.7

175.6

5.97

163.5

173.7

6.24

21

مغربی بنگال

171.1

185.9

8.65

171.0

182.6

6.78

171.1

184.3

7.71

22

جموں اور کشمیر*

175.5

186.0

5.98

173.9

186.2

7.07

174.9

186.1

6.40

کل ہند

166.3

177.9

6.98

164.6

175.3

6.50

165.5

176.7

6.77

نوٹس:

1۔ پرو: عارضی

* :اس قطار کے  اعداد وشمار جموں وکشمیر اور لداخ (سابقہ جموں وکشمیر کی ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

@: آبادی کی مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والی ریاستیں۔

پی ڈی ایف دیکھنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

*****

U.No.12678

(ش ح - اع - ر ا)   

 


(Release ID: 1877235) Visitor Counter : 129


Read this release in: English , Hindi