اسٹیل کی وزارت

سیل نے مالی سال 2022-23 کے لیے ایچ 1 اور کیو 2 کے نتائج کا اعلان کیا


ایچ 1 مالی سال 23  کے لیے خالص منافع پوسٹ کیا

Posted On: 10 NOV 2022 8:33PM by PIB Delhi

اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (سیل) نے رواں مالی سال 2022-23 (ایچ1 مالی سال  23 اور کیو2 مالی سال  23) کی ششماہی اور دوسری سہ ماہی کے لیے اپنی مالی کارکردگی پیش کی ہے۔

ایچ 1ایف وائی 23 کی کارکردگی (اسٹینڈ الون) ایک نظر میں:

 

اکائی

ایچ 1 مالی سال23

ایچ 1مالی سال 22

خام اسٹیل کی پیداوار

ملین ٹن

8.63

8.24

فروخت کا حجم

ملین ٹن

7.36

7.61

آپریشن سے آمدنی

روپے کروڑ میں

50275

47469

سودٹیکس، فرسودگی اور معافی سے پہلے کی آمدنی (ای بی آئی ٹی ڈی اے)

روپے کروڑ میں

3780

13921

ٹیکس سے پہلےمنافع (پی بی ٹی)

روپے کروڑ میں

523

10898

ٹیکس سے بعد منافع (پی اے ٹی)

روپے کروڑ میں

391

8154

­­­­­­­مالی سال 23 کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی (اسٹینڈ الون) ایک نظر میں:

 

اکائی

کیو 2  مالی سال 23

کیو 2 مالی سال 22

خام اسٹیل کی پیداوار

ملین ٹن

4.30

4.47

فروخت کا حجم

ملین ٹن

4.21

4.28

آپریشن سے آمدنی

روپے کروڑ

26246

26827

سود، ٹیکس ، فرسودگی اور معافی سے پہلے کی آمدنی (ای بی آئی ٹی ڈی اے)

روپے کروڑ

1174

7248

ٹیکس سے پہلے منافع  (پی بی ٹی)

روپے کروڑ

(-) 516

5753

ٹیکس کے بعد منافع (پی اے ٹی)

Rs. Crore

(-) 386

4304

 

کمپنی کا منافع درآمد شدہ کوئلے کی قیمتوں میں اضافے اور اقتصادیات میں اسٹیل کی مانگ میں کمی سے متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم، مسلسل جاری بنیادی ڈھانچے کی تعمیر دہندوستانی اسٹیل مارکیٹ کے لیے بہتر وقت کے اشارے دیتی ہے۔

******

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-12401



(Release ID: 1875068) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Hindi