قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 NOV 2022 7:56PM by PIB Delhi

کرناٹک ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس  ،جسٹس ریتوراج اوستھی نے بھارت کے قانون سے متعلق کمیشن کے چیئرپرسن کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی ۔ ساتھ ہی کیرالہ ہائی کورٹ  کے ریٹائرڈ جج جسٹس کے ٹی سنکرن نے ایک رکن کی حیثیت سے اور تمل ناڈو، مدورائی کے وکیل جناب کرونانیتھی نے ایک جزوقتی رکن کی حیثیت سے بھی ذمہ داری سنبھالی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001P14Q.jpg

*************

 

ش ح۔ش ر ۔ رم

U-12374


(ریلیز آئی ڈی: 1874884) وزیٹر کاؤنٹر : 123
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi