قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس مراسلہ

प्रविष्टि तिथि: 09 NOV 2022 5:09PM by PIB Delhi

بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر، کے-110 19/42/2022 یو ایسII/I مورخہ 09نومبر2022 ، ہندوستان کے آئین کی دفعہ 223 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند،تری پورہ ہائی کورٹ کے سینئرترین جج جناب جسٹس تودوپونوری امرناتھ گوڈ کو، تریپورہ ہائی کورٹ کےچیف جسٹس جناب جسٹس اندراجیت مہانتی کے 11 نومبر 2022 کو ریٹائرمنٹ کے نتیجے میں،اس ہائی کورٹ کا چیف جسٹس کے دفتر کے فرائض انجام دینے کے لیے، تقرری کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں۔

*****

U.No.12354

(ش ح - اع - ر ا)   


(रिलीज़ आईडी: 1874828) आगंतुक पटल : 134
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी