ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اسٹیشنوں کی تزئین کاری کا کام 40اسٹیشنوں پر جاری ہے


14 ریلوے اسٹیشن تزئین کاری کےلئے ٹینڈرنگ کے مرحلے میں ہیں

بھارتی ریلوے  مسافروں کو جدید سہولیات بہم پہنچانے کےلئے اسٹیشنوں کی تزئین کاری  کا کام کررہا ہے

ریلوے اسٹیشنوں کی تزئین کاری  سے معیشت پر  کئی گنا زیادہ اچھا اثر ہوگا ،جس میں اقتصادی ترقی میں بہتری   اور روزگار  کے مواقع پیدا ہوں گے

Posted On: 03 NOV 2022 3:01PM by PIB Delhi

ریلوے کی وزارت نے  ملک بھر میں  بڑے  ریلوے اسٹیشنوں  کی تزئین کاری  کے کام کو تیز کیا ہے۔  اس وقت بھارتی ریلوے میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے  40 ریلوے اسٹیشنوں  پر  تزئین کاری  کام  زور شور سے جاری ہے۔14ریلوے اسٹیشنوں میں تزئین کاری کے لئے ٹینڈر کا عمل شروع ہوچکا ہے اور آئندہ پانچ ماہ میں ان میں تزئین کاری کا کام شروع کردیا جائےگا۔ملک بھرمیں ریلوے اسٹیشنوں کی تزئین کاری  سے  معیشت  پر کئی گنا اچھا اثر ہوگا اور  روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں اور اقتصادی ترقی میں بہتری آئے گی۔

ان اسٹیشنوں کی تزئین کاری کے کام میں  بڑے روف پلازا ،فوڈ کورٹ، ویٹنگ لاؤنج،چلڈرن پلے ایئریا،مقامی مصنوعات کےلئے خاص مقام وغیرہ  جیسی سہولیات کا تصور کیا گیا ہے۔یہ ترقیاتی کام  ریلوے اسٹیشنوں کے ساتھ  ساتھ نقل حمل کے مختلف وسائل جیسے میٹرو،بس وغیرہ  کے ساتھ شہر کے دونوں کناروں کو بھی جوڑے جائےگا۔اسٹیشن کےبنیادی ڈھانچے کی تعمیر  میں  ’دویانگ جنوں(معذوروں)‘ کےلئے گرین بلڈنگ ٹیکنالوجی  اور دیگر سہولیات کو اپنایا جائےگا۔ مساروں کےلئے جدید  ترین سہولیات سے لیس انٹیلی جنٹ بلڈنگ  کے تصور پر  اسٹیشنوں  کی تزئین کاری کی جائےگی۔اسٹیشنوں کی تزئین کاری  سے ریلوے کے مسافروں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کےلئے اسٹیشن پر سٹی سینٹر  جیسی سہولیات تیار کرے گا۔

مغربی وسطی ریلوے کے رانی کملاپتی اسٹیشن،مغربی ریلوے کے گاندھی نگر  راجدھانی اسٹیشن اور جنوب مغربی  ریلوے  کے سر ایم وشویشورئیا ٹرمینل اسٹیشن کی تزئین کاری کرکے  شروع کیا گیا ہے۔

اسٹیشنوں کی تعمیر کےلئےوقت کی مدت اس سطح پر طے نہیں کی جا سکتی کیونکہ اسٹیشن کے ترقیاتی پروگرام کی  نوعیت مشکل ہے،اس میں  کئی  شراکت داروں اور مختلف  آئینی منظوری شامل ہے۔

ویسٹ سنٹرل ریلوے کے رانی کملا پتی اسٹیشن، مغربی ریلوے کے گاندھی نگر کیپٹل اسٹیشن اور ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کے سر ایم ویشورایا ٹرمینل اسٹیشن کو تیار اور شروع کیا گیا ہے۔

اسٹیشنوں کی تعمیر کے لئے وقت کی حد اس مرحلے پر طے نہیں کی جا سکتی کیونکہ اسٹیشنوں کے ترقیاتی پروگرام کی نوعیت  مشکل ہے ،اس میں متعدد شراکت دار اور مختلف  قانونی  منظوری شامل ہے۔

 

ایسے اسٹیشنوں کی فہرست ،جہاں تزئین کاری کا کام شروع ہوچکا ہے اور کام سروے کے مختلف مراحل میں ترقی پر ہے، سائٹ موبلائزیشن اور کنسٹرکشن

نمبر شمار

اسٹیشنوں کے نام

ریاست

زون

ڈیویژن

1

ایودھیا

اترپردیش

این آر

ایل کے او

2

بجواسن

دہلی

این آر

ڈی ایل آئی

3

صفدرجنگ

دہلی

این آر

ڈی ایل آئی

4

گومتی نگر

اترپردیش

این ای آر

ایل جے این

5

تروپتی

آندھرا پردیش

ایس سی آر

جی ٹی ایل

6

گیا

بہار

ای سی آر

ایم جی ایس

7

ادھنا

گجرات

ڈبلیو آر

ممبئی سینٹرل

8

سومناتھ

گجرات

ڈبلیو آر

بھاو نگر

9

ایرناکولم

کیرالہ

ایس آر

ٹی وی سی

10

پوری

اوڈیشہ

ای سی او آر

کے یو آر

11

نیو جلپائی گڑی

مغربی بنگال

این ایف آر

کے آئی آر

12

مظفر پور

بہار

ای سی آر

ایس ای ای

13

لکھنؤ (چارباغ)

اترپردیش

این آر

ایل کے او

14

دکانیہ تالاو

راجستھان

ڈبلیو سی آر

کے او ٹی اے

15

کوٹہ

راجستھان

ڈبلوسی آر

کے او ٹی اے

16

جموں توی

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر

این آر

ایف زیڈ آر

17

جالندھر کینٹ

پنجاب

این آر

ایف زیڈ آر

18

نیلور

آندھرا پردیش

ایس سی آر

بی زیڈ اے

19

سابرمتی

گجرات

ڈبلیو آر

اے ڈی آئی

20

گوالیار

مدھیہ پردیش

این سی آر

جے ایچ ایس

21

فرید آباد

ہریانہ

این آر

ڈی ایل آئی

22

گاندھی نگر جے پور

راجستھان

این ڈبلیو آر

جے پور

23

بھونیشور

اوڈیشہ

ای سی او آر

کے یو آر

24

کولم

کیرالہ

ایس آر

ٹی وی سی

25

ادے پور شہر

راجستھان

این ڈبلیو آر

اجمیر

26

ایرناکلم ٹاؤن

کیرالہ

ایس آر

ٹی وی سی

27

جیسلمیر

راجستھان

این ڈبلیوآر

جودھ پور

28

رانچی

جھارکھنڈ

ایس ای آر

آر این سی

29

وشاکھاپٹنم

آندھرا پردیش

ای سی او آر

ڈبلیو اے ٹی

30

پڈوچیری

مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری

ایس آر

ٹی پی جے

31

کٹپڑی

تمل ناڈو

ایس آر

ایم اے ایس

32

رامیشورم

تمل ناڈو

ایس آر

ایم ڈیو یو

33

مدورئی

تمل ناڈو

ایس آر

ایم ڈی یو

34

سورت

گجرات

ڈبلیو آر

ممبئی سینٹرل

35

چنئی ایگمور

تمل ناڈو

ایس آر

ایم اے ایس

36

نیو بھج

گجرات

ڈبلیو آر

احمد آباد

37

ناگپور

مہاراشٹر

سی آر

این جی پی

38

سکندرآباد

تلنگانہ

ایس سی آر

ایس سی

39

یسونت پور

کرناٹک

ایس ڈبلیو آر

ایس بی سی

40

جے پور

راجستھان

این ڈبلیو آر

جے پور

 

ایسے اسٹیشنوں کی فہرست جو ٹینڈرنگ کے مرحلے میں پہنچ چکے ہیں اور جہاں 4سے 5  ماہ میں  تزئین کاری کا کام شروع ہونے کا امکان ہے

نمبر شمار

اسٹیشنوں کے نام

ریاست

زون

ڈیویژن

1

دہلی کینٹ

دہلی

این آر

ڈی ایل آئی

2

پریاگراج

اترپردیش

این سی آر

اےایل ڈی

3

غازی آباد

اترپردیش

این آر

ڈی ایل آئی

4

اجنی (ناگپور )

مہاراشٹر

سی آر

ناگپور

5

لدھیانہ

پنجاب

این آر

ایف زیڈ آر

6

کٹک

اوڈیشہ

ای سی او آر

کے یو آر

7

کنیاکماری

تمل ناڈو

ایس آر

ٹی وی سی

8

کانپور سینٹرل

اترپردیش

این سی آر

اے ایل ڈی

9

چنڈی گڑھ

مرکز کے زیر انتظام علاقہ چنڈی گڑھ

این آر

یو ایم بی

10

بینگلور کینٹ

کرناٹک

ایس ڈبلیو آر

ایس بی سی

11

نئی دہلی

دہلی

این آر

ڈی ایل آئی

12

احمد آباد

گجرات

ڈبلیو آر

احمد آباد

13

سی ایس ایم ٹی

مہاراشٹر

سی آر

ممبئی  

14

جودھپور

راجستھان

این ڈبلیو آر

جودھپور

 

***********

 

ش ح ۔ ا م ۔

U. No.12309


(Release ID: 1873668)