بجلی کی وزارت
این ٹی پی سی – ایچ 1 ایف وائی 23 کے غیر آڈٹ شدہ نتائج
پی اے ٹی میں 9.82 فی صد کااضافہ ( تنہا )
این ٹی پی سی گروپ نے ایچ 1 ایف وائی 23 میں 204 ارب یونٹوں کی پیدا کی
این ٹی پی سی کے کوئلہ اسٹیشنوں نے ایچ 1 ایف وائی 23 کے دوران 77.27 فی صد کا پلانٹ لوڈ فیکٹر حاصل کیا ، جب کہ قومی اوسط 64.46 فی صد ہے
ایچ 1 ایف وائی 23 کے لئے این ٹی پی سی کی کل آمدنی 82536.63 کروڑ روپئے ہے
Posted On:
29 OCT 2022 6:18PM by PIB Delhi
ملک کی سب سے بڑی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی – این ٹی پی سی لمیٹیڈ نے ، جس کی موجودہ گروپ نصب شدہ صلاحیت 70 جی ڈبلیو سے زیادہ ہے ، ایچ 1 ایف وائی 23 کی دوسری سہ ماہی کے لئے غیر آڈٹ شدہ مالی نتائج کا اعلان کیا۔
این ٹی پی سی گروپ نے ایچ 1 ایف وائی 23 میں 204 ارب یونٹ بجلی پیدا کی ، جب کہ ایچ 1 ایف وائی 22 میں یہ H1 177 ارب یونٹ تھی ۔ اس سے این ٹی پی سی کی پیداوار میں ایچ 1 ایف وائی 23 میں تنہا 15 فی صد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے ، جب کہ اس سے پچھلی مدت کے دوران 151 ارب یونٹ کے مقابلے 176 ارب یونٹ تھی اور اس طرح ، اس نے 16 فی صد کا اضافہ درج کیا ہے ۔
این ٹی پی سی کے کوئلہ اسٹیشنوں نے ایچ 1 ایف وائی 23 کے دوران 77.27 فی صد کا پلانٹ لوڈ فیکٹر حاصل کیا ہے ، جب کہ قومی اوط 64.46 فی صد ہے ۔
تنہا بنیاد پر اس سے پچھلی مدت کے دوران کل آمدنی58153.09 کروڑ روپئے ہوئی ، جو ایچ 1 ایف وائی 23 کے لئے پی اے ٹی میں 41.93 فی صد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے کیونکہ یہ ایچ 1 ایف وائی 22 میں 6417.66 کروڑ روپئے تھا ۔ اس طرح 9.82 فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔
مجموعی بنیاد پر ایچ 1 ایف وائی 23 کے لئے گروپ کی کل آمدنی 88242.22 کروڑ روپئے تھی ، جب کہ اس سے پچھلی کے دوران یہ آمدنی 63486.27 کروڑ روپئے تھی ۔ اس طرح 39 فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ ایچ 1 ایف وائی 23 کے لئے گروپ کا پی اے ٹی 7395.44 کروڑ روپئے ہے ، جب کہ پچھلے سال اسی مدت میں یہ پی اے ٹی 7134.67 کروڑ روپئے تھا ۔ اس سے 3.65 فی صد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 11990
(Release ID: 1871914)
Visitor Counter : 140