سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال کے لیے مختلف اقدامات

Posted On: 26 JUL 2022 4:44PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے کے ذریعے نافذ کیے جانے والے بزرگ شہریوں کے لیے مربوط پروگرام کے ذریعے، مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مختلف منصوبے شروع کیے گئے ہیں جس کے تحت عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوں (آئی ایز) جیسے این جی اوز/رضاکارانہ تنظیموں کو سینئر سٹیزن ہومز (اولڈ ایج ہومز) کو چلانے اور دیکھ بھال کے لیے امداد فراہم کی جاتی ہےتا کہ بزرگ شہریوں کو مفت پناہ، غذائیت، ادویات اور تفریح وغیرہ فراہم کی جاسکے۔ آئی پی ایس آر سی کے تحت بزرگ شہریوں کے گھروں میں کم از کم معیارات کو شامل کیا گیا ہے۔ ان گھروں کی نگرانی کو بہتر بنانے کے لیے پروجیکٹ مانیٹرنگ یونٹ (پی ایم یو) قائم کیا گیا ہے اور ان گھروں کے احاطے میں سی سی ٹی وی کیمروں کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ آئی پی ایس آر سی کی اسکیم میں ان گھروں میں ڈاکٹروں، نرسوں، یوگا تھراپسٹ اور ابتدائی طبی امداد کی کٹس کی فراہمی ہے۔ آئی پی ایس آر سی کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام منصوبوں کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں دئی گئی ہیں۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) کے نام سے ایک اسکیم کو بھی نافذ کر رہا ہے جس کے تحت عمر سے متعلق معذوری/کمزوری میں مبتلا بزرگ شہریوں کو معاون آلات مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ پہلے صرف بی پی ایل بزرگ شہری آر وی وائی کے تحت فوائد کے اہل تھے۔ ان بزرگ شہریوں کو شامل کرنے کے لیے معیار کو وسیع کیا گیا ہے جن کی ماہانہ آمدنی 15,000 روپے سے کم ہے یہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہے کہ اگر انہیں ان کی عمر کی وجہ سے کوئی جسمانی مسئلہ درپیش ہے تو وہ مفت میں معاون آلات حاصل کریں۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام تقسیم کے کیمپوں کی تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے بزرگوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے قومی پروگرام کے تحت، ریاستی تجاویز کے مطابق، مندرجہ ذیل کے لیے فنڈز منظور کیے جاتے ہیں:-

  1. نئی تعمیر/توسیع/تزئین و آرائش کے ذریعے ہر ضلع اسپتال (ڈی ایچ) میں کم از کم 10 بستروں والے جیریاٹرک وارڈ (مرد اور خواتین دونوں) کی ترقی
  2. ضلع اسپتال (ڈی ایچ)، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی)، پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) میں آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ (او پی ڈی) قائم کیا گیا ہے
  3. ڈی ایچ اور سی ایچ سی میں او پی ڈی، وارڈ، فزیوتھراپی یونٹس/ خدمات کے لیے سازوسامان کی دستیابی
  4. 19 میڈیکل کالجوں کے علاقائی جیریاٹرک مراکز ( آر جی سیز) میں کم از کم 30 بستروں والے وارڈ، خصوصی اوپی ڈی اور فزیوتھراپی یونٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈز
  5. مدراس میڈیکل کالج، چنئی اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، نئی دہلی کے دو قومی مراکز برائے عمر رسیدہ (این سی اے) میں کم از کم 200 بستروں والے وارڈ، خصوصی کلینک، فزیو تھراپی یونٹ، ڈائگنوسٹک وغیرہ کے لیے فنڈز منظور کیے ہیں۔
  6. 3 کیڈرز - میڈیکل آفیسرز (ایم او)، نرسز کا عملہ اور ڈی ایچز اور سی ایچ سیز کے کمیونٹی بیسڈ ورکرز کے لیے جامع جیریاٹرک اسیسمنٹ اور کیئر ڈیلیوری کے لیے سہولت کار گائیڈز کے ساتھ ماڈیولز تیار کیے گئے ہیں۔ ذیل میں ضلعی تربیت کے لیے ماسٹر ٹرینرز تیار کرنے کے لیے ٹرینرز کی ریاستی سطح کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔
  7. آیوشمان بھارت ہیلتھ ویلفیئر سینٹرز (ایچ ڈبلیو سی) کے تحت میڈیکل آفیسرز (ایم او)، اسٹاف نرس، آشا، اے این ایم وغیرہ کی جیریاٹرک دیکھ بھال کی تربیت کے لیے ماڈیولز کے 5 سیٹ تیار کیے گئے ہیں۔
  8. تمام غیر متعدی امراض (این سی ڈی) پروگراموں کے ریاستی اور ضلعی سطح کے عہدیداروں کی واقفیت کی تربیت این پی ایچ سی ای اور جیریاٹک مسائل کے بارے میں واقف کرانا ہے۔

 

ڈی ایچز، پی ایچ سیز، سی ایچ سیز، علاقائی میڈیکل کالجوں وغیرہ کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ III میں د ی گئی ہیں۔

 

 

 

ضمیمہ-1

آئی پی ایس آر سی کے تحت ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے حساب سے منصوبے

 

نمبر شمار

ریاست/مرکزکے زیرانتظام علاقے

منصوبوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

70

2

گجرات

8

3

کیرالہ

3

4

بہار

1

5

ہریانہ

13

6

مہاراشٹر

41

7

اوڈیشہ

83

8

اتراکھنڈ

1

9

چھتیس گڑھ

3

10

ہماچل پردیش

1

11

جھارکھنڈ

2

12

منی پور

32

13

پڈوچیری

2

14

پنجاب

2

15

راجستھان

12

16

تلنگانہ

21

17

تریپورہ

2

18

گوا

2

19

کرناٹک

38

20

مدھیہ پردیش

13

21

میگھالیہ

2

22

ناگالینڈ

2

23

تمل ناڈو

72

24

اروناچل پردیش

1

25

آسام

39

26

دہلی

4

27

میزورم

2

28

اتر پردیش

33

29

مغربی بنگال

29

 

مجموعی تعداد

534

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہII-

 

ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقے کے حساب سے راشٹریہ ویوشری یوجنا کے تحت تقسیم کے کیمپوں کی تفصیلات

 

کل (18-2017سے 23-2022 تک) 22.07.2022 تک

نمبر شمار

ریاست مرکزکے زیرانتظام علاقے

کیمپوں/اضلاع کی تعداد

استفاکنندگان کی مجموعی تعداد

کل آلات

آلات کی کل قیمت (لاکھ روپے میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

342

672

21.18

2

آندھرا پردیش

8

7,404

18,383

399.52

3

اروناچل پردیش

5

2,195

7,647

232.97

4

آسام

8

6198

24681

604.76

5

بہار

12

7205

22181

505.43

6

چھتیس گڑھ

14

4644

15525

266.71

7

دادر اور نگر حویلی اور دمن دیو

2

341

1384

38.14

8

دہلی

7

3,451

8,517

189.26

9

گوا

2

2,407

5,115

100.53

10

گجرات

5

5,582

12,479

271.24

11

ہریانہ

12

4848

19624

331.19

12

ہماچل پردیش

5

430

1,254

33.76

13

جموں و کشمیر

3

369

931

22.86

14

جھارکھنڈ

7

3197

11719

287.34

15

کرناٹک

10

5977

12772

260.80

16

کیرالہ

8

4182

6394

151.69

17

لداخ

-

-

-

-

18

لکشدیپ

1

528

1,365

29.58

19

مدھیہ پردیش

21

19435

55689

1286.08

20

مہاراشٹر

13

68651

343428

6627.16

21

منی پور

6

4557

19723

694.26

22

میگھالیہ

5

9,801

31,775

935.61

23

میزورم

1

364

1209

35.90

24

ناگالینڈ

4

2990

8991

175.53

25

اوڈیشہ

6

3,561

6323

194.53

26

پڈوچیری

2

1,529

2,290

22.61

27

پنجاب

7

3160

8900

238.31

28

راجستھان

9

14236

41286

876.93

29

سکم

3

2,618

8,838

241.33

30

تمل ناڈو

7

2,195

3873

86.26

31

تلنگانہ

8

3859

10040

235.03

32

تریپورہ

5

6412

18185

411.38

33

اتر پردیش

31

43623

147673

3276.82

34

اتراکھنڈ

11

5395

16292

375.74

35

مغربی بنگال

1

101

366

9.28

 

مجموعی تعداد

250

251787

895524

19469.72

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ- III

ضلع اسپتالوں، فزیوتھراپی یونٹس، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز، پرائمری ہیلتھ سینٹرز کی تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاستوں کے نام

ڈی ایچ کی منظوری دی گئی

دس بستروں والے جیریاٹرک وارڈز

فزیوتھریپہی یونٹ

سی ایچ سی کی منظوری دی گئی

دو ہفتہ وار اوپی ڈی کلینک

فزیو یونٹ

پی ایچ سی کی منظوری دی گئی

ہفتہ وار اوپی ڈی شفاخانہ کا اہتمام

1

ہریانہ

22

22

22

136

136

25

434

434

2

ہماچل پردیش

12

12

11

167

167

26

585

585

3

پنجاب

22

22

22

152

152

0

427

427

4

اتر پردیش

75

45

44

822

128

37

3621

139

5

اتراکھنڈ

13

13

8

86

86

0

27

27

6

بہار

38

38

6

0

0

0

0

0

7

چھتیس گڑھ

28

23

27

170

170

55

792

741

8

جھارکھنڈ

24

12

12

81

21

0

149

29

9

اوڈیشہ

30

32

32

384

384

59

1323

1323

10

مغربی بنگال

27

27

27

152

152

36

0

0

11

گوا

2

2

2

6

6

1

23

23

12

گجرات

33

20

24

279

144

148

1110

394

13

مدھیہ پردیش

51

51

51

334

0

0

1170

0

14

مہاراشٹر

36

21

21

455

393

28

1828

1453

15

راجستھان

33

12

13

108

108

108

193

193

16

آندھرا پردیش

13

13

13

195

195

195

1145

1145

17

کرناٹک

30

30

30

353

288

27

2329

1909

18

کیرالہ

14

14

14

227

227

227

839

839

19

تمل ناڈو

31

30

31

385

385

385

0

0

20

تلنگانہ

30

8

8

101

82

1

887

887

21

اروناچل پردیش

25

20

20

0

0

0

0

0

22

آسام

33

21

14

198

157

0

997

541

23

منی پور

16

7

7

18

2

2

85

0

24

میگھالیہ

11

8

8

28

28

0

114

114

25

میزورم

9

9

9

0

0

0

0

0

26

ناگالینڈ

11

0

0

0

0

0

0

0

27

سکم

4

4

4

2

2

1

24

24

28

تریپورہ

8

7

7

22

22

0

113

113

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

3

0

0

0

0

0

0

0

30

چندی گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

0

31

ڈی اینڈ این ایچ

1

3

3

4

4

2

15

15

 

دمن اور دیو

2

0

0

0

0

0

0

0

32

دہلی

11

11

11

0

0

0

260

260

33

جموں و کشمیر

10

1

1

7

7

0

73

0

33a

جموں و کشمیر - جموں

10

3

6

5

5

2

17

4

34

لداخ

2

2

2

7

3

3

32

16

35

لکشدیپ

1

0

0

0

0

0

0

0

36

پڈوچیری

4

4

4

4

4

4

39

39

 

مجموعی تعداد

725

547

514

4888

3458

1372

18651

11674

 

علاقائی جیریاٹرک مراکز (آرجی سی) کی تفصیلات

 

نمبر شمار

آرجی سی کے نام

آرجی سی کی منظوری کے سال

اوپی ڈی

وارڈس میں بیڈس

فزیوتھریپی یونٹ

لیباٹری

1

بنارس ہندو یونیورسٹی وارانسی

2010-11

1

30

1

1

2

سرکاری میڈیکل کالج، گوہاٹی

2010-11

1

30

1

1

3

سرکاری میڈیکل کالج ترویندرم

2010-11

1

30

1

1

4

سمپورنندا میڈیکل کالج، جودھپور

2010-11

1

30

1

1

5

ایمس، نئی دہلی

2010-11

1

24

1

1

6

گرانٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج، ممبئی

2010-11

1

30

1

1

7

مدراس میڈیکل کالج، چنئی

2010-11

1

40

1

1

8

شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کشمیر

2010-11

1

10

1

1

9

گاندھی میڈیکل کالج بھوپال

2015-16

1

0

0

0

10

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی لکھنؤ

2015-16

1

0

1

1

11

کولکتہ میڈیکل کالج

2015-16

1

30

1

1

12

نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، حیدرآباد

2015-16

1

34

1

1

13

ایس سی بی میڈیکل کالج، کٹک

2016-17

1

30

0

0

14

اگرتلہ میڈیکل کالج

2016-17

1

15

1

1

15

بنگلور میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بنگلورو

2016-17

1

30

0

0

16

بی جے میڈیکل کالج احمد آباد

2016-17

1

30

0

0

17

پٹنہ میڈیکل کالج

2016-17

0

0

0

0

18

راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز رانچی

2016-17

1

30

1

1

19

راجندر پرساد گورنمنٹ میڈیکل کالج، ہماہل پردیش

2016-17

1

26

1

1

 

مجموعی تعداد

 

18

449

14

14

 

 

***********

                                                     

 

ش ح ۔ ع ح ۔

U. No.11957


(Release ID: 1871524)
Read this release in: English , Bengali