PIB Headquarters
کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
27 OCT 2022 5:52PM by PIB Delhi
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.58 کروڑ(95.01کروڑ دوسری خوراک اور 22.05کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,22,555 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,821 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.77 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,892مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,40,97,072ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,112نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0. 77 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.06) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 90.04کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,44,491 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219. 58 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.12کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 20,821 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,112نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.77 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.06 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 219.58 کروڑ (2,19,58,84,786 ) سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12کروڑ (4,12,39,308) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10415387
|
دوسری خوراک
|
10120566
|
احتیاطی خوراک
|
7071195
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18437141
|
دوسری خوراک
|
17720444
|
احتیاطی خوراک
|
13747649
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
41239308
|
دوسری خوراک
|
32358008
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
62008237
|
دوسری خوراک
|
53327225
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
561412960
|
دوسری خوراک
|
516314283
|
احتیاطی خوراک
|
100616408
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
204048437
|
دوسری خوراک
|
197074452
|
احتیاطی خوراک
|
50730358
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127681210
|
دوسری خوراک
|
123218908
|
احتیاطی خوراک
|
48342610
|
احتیاطی خوراک
|
22,05,08,220
|
کل تعداد
|
2,19,58,84,786
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 20,821 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.77 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,892 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,97,072ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,112 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر1,44,491ٹیسٹانجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 90.04 کروڑ سے زیادہ (90,04,17,092 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.06 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 0.77 فیصد درج کی گئی ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1871138
***********
ش ح ۔س ک۔رض
U. No.11932
(Release ID: 1871428)
Visitor Counter : 206