صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 28 OCT 2022 9:37AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.60 کروڑ(95.01کروڑ دوسری خوراک  اور 22.06کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,60,714 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 19,398 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.77 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,619 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,00,691ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  2,208 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.55 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.12) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 90.05کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,42,704  ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔س ک۔  رض

U. No.11933



(Release ID: 1871427) Visitor Counter : 101