سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ماجھور گروپ کو ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کیاجانا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 JUL 2022 4:47PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ماجھوار ذات کو اتر پردیش اور اتراکھنڈ کی ریاستوں میں 1950 اورسال 2000 سے بالترتیب بغیر کسی بدل اورذیلی ذات کے ایک درج فہرست ذات کے طور پر نوٹیفائی کیا گیا ہے ۔لہذا اس کمیونٹی کے لوگ  ریزرویشن کے طور پر  درج فہرست ذات کے سرٹیفکیٹ اور نتیجہ خیز فوائد کے حقدار ہیں۔ذات کے سرٹیفکیٹ کی تصدیق اور اسے جاری کئے جانے کا موضوع متعلقہ ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں سے منسلک ہے۔

***********

 

 

ش ح ۔   ش ر ۔ م ش

U. No.11909


(ریلیز آئی ڈی: 1871223) وزیٹر کاؤنٹر : 121
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी