صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے  سابق صدرجمہوریہ ہند جناب کے آر نارائنن  کو ا ن کی سالگرہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2022 11:57AM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو نے  آج  (27 اکتوبر 2022)  راشٹر پتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند جناب کے آرنارائنن کو انکی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسروں نے جناب کے ا ٓر  نارائنن کی تصویر کے سامنے  عقیدت کے پھول نذرکئے۔

 

**********

ش ح ۔ح ا۔ف ر

U.No:11898


(ریلیز آئی ڈی: 1871187) وزیٹر کاؤنٹر : 185