صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 26 OCT 2022 9:37AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.57 کروڑ(95.1کروڑ دوسری خوراک  اور 22.04کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  96,633  ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,607  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.77 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,771 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,95,180 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 830 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.67 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.05) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 90.03 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,23,104 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.11837



(Release ID: 1870878) Visitor Counter : 111