پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 OCT 2022 9:17PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو ، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ، جناب رام ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔
سلسلہ وار ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا :
**********
ش ح ۔س ک۔ف ر
U.No:11795