صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 OCT 2022 9:39AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.50 کروڑ(94.99کروڑ دوسری خوراک  اور 21.99کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  4,63,338 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 25,037 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,582 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,40,84,646 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  2,119نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.13 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (0.97) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.96کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,88,220 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔س ک۔  رض

U. No.11674


(ریلیز آئی ڈی: 1869814) وزیٹر کاؤنٹر : 116