ارضیاتی سائنس کی وزارت

پچیس اکتوبر 2022 منگل 3 کارتک ، 1944 ساکا دور پر جزوی سورج گرہن


سورج گرہن کو  براہ راست آنکھ سے، ذرا سے وقت کےلئے بھی  نہیں دیکھنا چاہئے

Posted On: 18 OCT 2022 4:38PM by PIB Delhi

25 اکتوبر  2022 (3 کارتک  1944ساکا دور ) پر ایک جزوی سورج گرہن ہوگا۔ بھارت میں یہ گرہن  دوپہر کو غروب آفتاب سے پہلے ہوگا جسے زیادہ تر جگہوں سے دیکھا جاسکے گا البتہ اسے انڈمان ونکوبار جزیروں اور شمال مشرقی  بھارت کے کچھ علاقوں    میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ اس طرح کی کچھ جگہوں کے نام یہ ہیں: آئزول ، ڈبروگڑھ ، امپھال ، ایٹا نگر ، کوہیما ،سب ساگر ، سلچر ، تملونگ وغیر ہ ۔

یہ گرہن   ختم ہوتے وقت  ، بھارت میں نظر نہیں آئے گا کیونکہ گرہن کے ساتھ ساتھ سورج  غروب  ہوجائے گا۔

ملک کے شمال مغربی علاقوں میں  زیادہ سے زیادہ  گرہن کی مدت  کے دوران ، چاند سے سورج  ، تقریباََ  40سے 50فیصد چھپ جائے گا۔ملک کے دیگر علاقوں میں  سورج کم وقت کے لئے چھپے گا۔

دلی اور ممبئی میں  زیادہ سے زیاد ہ  گرہن کے دوران  چاند سے سورج  تقریباََ 44 اور 24 فیصد بالترتیب چھپے گا۔ دلی اور ممبئی دونوں کے لئے  سورج گرہن  شروع  ہونے سے لے کر غروب ہونے تک  ایک  گھنٹہ  13 منٹ اور ایک گھنٹہ  19  منٹ بالترتیب رہے گا۔

چنئی اور کولکتہ میں سورج گرہن کی مدت شروع ہونے سے لے کر  غروب آفتاب تک  31 منٹ اور 12 منٹ بالترتیب رہے گی۔

یہ سورج گرہن یورپ ،مشرق وسطیٰ ،افریقہ کے شمال مشرقی علاقوں  ، مغربی ایشیا ،شمالی  اوقیانوس  اور شمالی بحرہند خطے میں نظر آئے گا۔

اگلا سورج گرہن 2اگست  2027 کو بھارت میں دیکھا جاسکے گا۔ یہ مکمل سورج گرہن ہوگا۔ اسے جزوی   طورپر ملک کے سبھی علاقوں سے  دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن کو براہ راست  آنکھ سے مختصر مدت کے لئے بھی  نہیں دیکھنا چاہئے ۔ اس سے آنکھوں  کی روشنی ہمیشہ کے لئے جاسکتی ہے ۔ سورج گرہن اس وقت  بھی نہیں دیکھا جاسکتا جب چاند نے سورج کے زیادہ ترحصے کو چھپا  رکھا ہو۔ سورج گرہن  کو دیکھنے کی محفوظ تکنیک  ایلومنیم والے مائلر  ، کالے پولیمر ، 14 نمبر کے شیڈ والے  ویلڈنگ شیشے یا   ٹیلی اسکوپ کی مددسے کسی سفید کاغذ پر سورج کی تصویر کو پروجیکٹ کر نا ہے ۔

بھار ت  میں کچھ جگہوں کے مقامی حالات سے متعلق ٹیبل الگ سے منسلک کی گئی ہے:

25 اکتوبر  2022 کو جزوی سورج گرہن

بھار ت  میں کچھ جگہوں سے متعلق جزوی مرحلے کے مقامی حالات

 

 

 

مقامات

جزوی سور ج گرہن شروع ہونے کا وقت  (بھارتی وقت کے مطابق )

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

(بھارتی وقت کے مطابق )

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

جزوی سورج گرہن کا وقت

غروب آفتاب

(بھارتی وقت کے مطابق ) 

سورج گرہن شروع ہونے سے غروب آفتا ب کے وقت تک سورج گرہن کی مدت

 

گھنٹہ منٹ

گھنٹہ منٹ

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

 

گھنٹہ منٹ

گھنٹہ منٹ

اگر تلہ

16 50.5

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

16 51

0 00.5

احمدآباد

16 38.5

17 37.1

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 06

1 27.5

اجمیر

16 32.0

17 32.9

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 55

1 23.0

الہ آباد

16 40.6

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 27

0 46.4

امرتسر

17 248

17 24.8

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 48

1 27.9

بنگلورو

17 12.4

17 50.8

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 56

0 43.6

بھاگلپور

16 44.7

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 07

0 22.3

بھوپال

16 42.4

17 38.2

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 47

1 04.6

بھوبنیشور

16 56.7

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 16

0 19.3

کنور

17 14.4

17 51.7

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 06

0 51.6

چنڈی گڑھ

16 23.5

17 26.5

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 38

1 14.5

چنئی

17 14.5

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 45

0 30.5

کوچین

17 22.7

17 53.7

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 04

0 41.3

کوچ بہار

16 43.6

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

16 56

0 12.4

کٹک

16 56.2

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 16

0 19.8

دار جلنگ

16 41.2

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 00

0 18.8

دہرہ دون

16 26.1

17 28.0

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 37

1 10.9

دلی

16 29.3

17 30.5

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 42

1 12.7

دوارکا

16 36.5

17 36.6

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 21

1 44.5

گاندھی نگر

16 38.1

17 36.9

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 06

1 27.9

وگینگٹوک

16 40.7

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

16 58

0 17.3

گواہاٹی

16 45.2

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

16 47

0 01.8

گیا

16 44.6

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 15

0 30.4

ہری دوار

16 25.7

17 27.7

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 36

1 10.3

ہزاری باغ

16 46.8

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 14

0 27.2

ہبلی

17 00.5

17 47.1

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 02

1 01.5

حیدرآباد

16 59.1

17 45.9

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 48

0 48.9

جے پور

16 32.2

17 32.7

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 50

1 17.8

جالندھر

16 20.3

17 24.6

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 43

1 22.7

جموں

16 17.7

17 23.1

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 47

1 29.3

کنیاکماری

17 32.8

17 55.6

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 00

0 27.2

 کاوالور

17 14.0

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 49

0 35.0

کاوارتی

17 15.7

17 52.3

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 16

1 00.3

 کولہا پور

16 57.5

17 46.1

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 06

1 08.5

کولکتہ

16 52.3

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 04

0 11.7

کورا پٹ

16 58.5

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 30

0 31.5

 کوزی کوڈ

17 17.0

17 52.4

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 05

0 48.0

کرنول

17 03.6

17 47.8

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 51

0 47.4

 لکھنؤ

16 36.6

*

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 29

0 52.4

مدورائی

17 24.6

17 53.9

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

17 56

0 31.4

منگلور

17 10.2

17 50.5

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

*

18 07

0 56.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سے ظاہر ہوتا ہے ککہ یہاں گرہن نہیں ہوگا“*” .

 

25 اکتوبر 2022 کو جزوی سورج گرہن

بھار ت  میں کچھ جگہوں سے متعلق جزوی مرحلے کے مقامی حالات

مقامات

جزوی سور ج گرہن شروع ہونے کا وقت  (بھارتی وقت کے مطابق )

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

(بھارتی وقت کے مطابق )

زیادہ سے زیادہ سورج گرہن کا وقت

جزوی سورج گرہن کا وقت

غروب آفتاب

(بھارتی وقت کے مطابق ) 

سورج گرہن شروع ہونے سے غروب آفتا ب کے وقت تک سورج گرہن کی مدت

 

h m

h m

 

 

h m

h m

مدنا پور

16 52.0

*

--

*

17 08

0 16.0

ماؤنٹ آبو

16 34.7

17 34.9

36.9%

*

18 04

1 29.3

 ممبئی

16 49.8

17 42.9

24.3%

*

18 09

1 19.2

مرشدآباد

16 47.9

*

--

*

17 01

0 13.1

مظفر پور

16 41.6

*

--

*

17 12

0 30.4

میسور

17 14.0

17 51.4

9.0%

*

18 00

0 46.0

ناگپور

16 49.4

17 41.4

26.5%

*

17 42

0 52.6

نلگنڈہ

17 01.0

*

--

*

17 46

0 45.0

ناسک

16 47.7

17 41.7

26.4%

*

18 05

1 17.3

نیلور

17 09.5

*

--

*

17 45

0 35.5

 ناؤ گونگ

16 39.7

17 36.2

35.1%

*

17 37

0 57.3

پاناجی

17 00.3

17 47.2

17.0%

*

18 06

1 05.7

 پٹنہ

16 42.7

*

--

*

17 14

0 31.3

پڈوچیری

17 18.2

*

--

*

17 48

0 29.8

پنے

16 51.9

17 43.7

23.1%

*

18 06

1 14.1

پری

16 57.9

*

--

*

17 17

0 19.1

 رائے پور

16 51.2

*

--

*

17 32

0 40.8

 راجہ مندری

17 03.4

*

--

*

17 33

0 29.6

 راجکوٹ

16 38.5

17 37.5

32.5%

*

18 14

1 35.5

 رانچی

16 48.4

*

--

*

17 15

0 26.6

 سمبل پور

16 52.2

*

--

*

17 22

0 29.8

 شیلانگ

16 46.7

*

--

*

16 47

0 00.3

شملہ

16 23.5

17 26.5

49.0%

*

17 39

1 15.5

سلی گوڑی

16 42.1

*

--

*

17 00

0 17.9

 سلواسا

16 45.7

17 40.9

27.7%

*

18 07

1 21.3

سری نگر

16 14.5

17 20.7

55.6%

*

17 45

1 30.5

 سرنگیری

17 08.1

17 49.8

12.2%

*

18 03

0 54.9

تنجور

17 21.9

*

--

*

17 52

0 30.1

ترواننت پورم

17 30.1

17 55.2

2.7%

*

18 02

0 31.9

 تریچور

17 19.2

17 52.9

6.5%

*

18 02

0 42.8

 ادے پور

16 35.7

17 35.3

36.5%

*

18 00

1 24.3

 اجین

16 41.2

17 38.0

32.6%

*

17 53

1 11.8

وڈودرا

16 41.0

17 38.4

31.7%

*

18 04

1 23.0

 وارانسی

16 41.9

*

--

*

17 22

0 40.1

 وجے واڑہ

17 03.5

*

--

*

17 40

0 36.5

 

“*” indicates phenomen

 

*************

ش ح۔اس ۔ رم

(19-10-2022)

U-11595

 



(Release ID: 1869144) Visitor Counter : 3021