قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 17 OCT 2022 8:24PM by PIB Delhi

دستور ہند کی دفعہ 124 کی شق (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ  ہند نے سپریم کورٹ کے جج، ڈاکٹر جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پرمقرر  کیا ہے  ۔ یہ تقرری 09 نومبر 2022 سے نافذ العمل ہوگی۔

سی جے آئی کا بایوڈاٹا ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

******

 

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.11527


(Release ID: 1868636)
Read this release in: English , Hindi