کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آل انڈیا  تھوک قیمت عدد اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی سالانہ شرح ستمبر 2022 (ستمبر 2021 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 10.7فیصد (عارضی) پر آگئی ہے جو اگست 2022 میں 12.41فیصد ریکارڈ کی گئی تھی


ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ  پر مبنی خوراک کی افراط زر اگست 2022 میں 9.93 فیصد سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں 8.08 فیصد ہو گئی

 غذائی اشاریہ  اگست 2022 میں 176.0 سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں 175.2 رہ گیا

ستمبر، 2022 (بنیادی سال: 2011-12) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے  عدد اشاریہ

Posted On: 14 OCT 2022 12:03PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ستمبر 2022 (ستمبر 2021 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 10.7فیصد (عارضی) ہے جو اگست 2022 میں 12.41فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

 غذائی اشاریہ جس میں بنیادی اشیاء گروپ سے ‘ غذائی اشیا ’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘غذائی مصنوعات ’ شامل ہیں اگست 2022 میں 176.0 سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں 175.2 ہو گئے ہیں۔ ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح اگست 2022 میں 9.93 فیصد سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں  8.08 فیصد رہ گئی  ۔

ستمبر 2022 میں افراط زر میں بنیادی طور پر معدنی تیل، کھانے پینے کی اشیاء، خام پٹرولیم اور قدرتی گیس، کیمیکلز اور کیمیائی مصنوعات، بنیادی دھاتیں، بجلی، ٹیکسٹائل وغیرہ کی قیمتوں میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے اشاریہ نمبر اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

عدد اشاریے اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصد میں )*

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن(فیصد)

جولائی۔22(حتمی)

اگست۔2022 (عبوری)

ستمبر۔2022(عبوری)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

154.0

14.07

153.1

12.41

152.1

10.70

.1 بنیادی اشیاء

22.6

177.1

14.78

178.6

14.93

176.2

11.73

.II ایندھن اور بجلی

13.2

166.6

44.62

157.6

33.67

157.8

32.61

.IIIتیار کردہ اشیاء

64.2

143.2

8.24

143.2

7.51

142.5

6.34

غذائی اشاریہ

24.4

174.2

9.28

176.0

9.93

175.2

8.08

نوٹ: ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے حساب سے

2. ستمبر 2022 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی اگست 2022 کے مقابلے میں 0.65- فیصد رہی۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

# ڈبلیو پی انڈیکس میں  ماہ بہ  مقابلہ ماہ کی تبدیلیاں(ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن

(فیصد)

اپریل۔

22(حتمی)

مئی۔2022 (عبوری)

جون۔

2022(عبوری)

جولائی 22

اگست 22(عبوری)

ستمبر 22(عبوری)

تمام اشیاء

100.00

2.28

1.77

0.26

-0.90

-0.58

-0.65

.1 بنیادی اشیاء

22.62

2.11

2.29

1.68

-2.42

0.85

-1.34

.II ایندھن اور بجلی

13.15

5.07

8.20

2.14

-0.30

-5.40

0.13

.IIIتیار کردہ اشیاء

64.23

1.69

0.21

-0.76

-0.49

0.00

-0.49

غذائی اشاریہ

24.38

3.03

1.33

1.03

-1.80

1.03

-0.45

نوٹ: #تبدیلی کی ماہانہ شرح، (ماہ بہ ماہ )ڈبلیو پی آئی کی بنیاد پر کی جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

  1. ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:
  1. بنیادی اشیاء(وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ ستمبر 2022 میں (-1.34فیصد) گر کر 176.2 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2022 کے مہینے کے 178.6 (عارضی) تھا۔ فوڈ آرٹیکلز کی قیمتوں میں  (0.28) اگست، 2022 کے مقابلے، ستمبر، 2022 میں اضافہ ہوا۔ غیر غذائی اشیاء (-3.60فیصد)، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (-6.38فیصد) اور معدنیات (-6.45فیصد) کی قیمتوں میں اگست، 2022  کے مقابلے میں ستمبر 2022 میں کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ ستمبر 2022 میں (0.13فیصد) بڑھ کر 157.8 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2022 میں  157.6 (عارضی) تھا۔ بجلی کی قیمتوں میں  (5.16فیصد) ستمبر، 2022 میں اگست، 2022 کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔ معدنی تیل (-1.32فیصد) کی قیمتوں میں اگست، 2022 کے مقابلے میں ستمبر، 2022 میں کمی واقع ہوئی۔
  3. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ ستمبر 2022 میں (-0.49فیصد) کم ہو کر 142.5 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2022 کے مہینے میں  143.2 (عارضی) تھا۔ 22 این آئی سی دو عددی گروپس میں سے 12 گروپس جنہوں نے قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے جبکہ 8 گروپس نے قیمتوں میں کمی دیکھی ہے۔ تیار شدہ مصنوعات کے 2 گروپوں کے انڈیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ قیمت میں اضافہ بنیادی طور پر موٹر گاڑیوں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرزمشینیں اور آلات؛ مشینری اور سامان کے علاوہ دھات کی  گھڑی ہوئی ،مصنوعات؛ برقی آلات اور کمپیوٹر، الیکٹرانکس اور آپٹیکل مصنوعات کی وجہ سے ہوا ہے ۔ اگست، 2022 کے مقابلے ستمبر 2022 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروہوں میں بنیادی دھاتیں، کھانے کی مصنوعات؛ کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات؛ ٹیکسٹائل اور دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات شامل ہیں۔
  4. ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس (وزن 24.38فیصد): بنیادی اشیاءگروپ کے ‘ غذائی اشیاء’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘فوڈ پروڈکٹ’ پر مشتمل فوڈ انڈیکس اگست 2022 میں 176.0 سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں 175.2 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس کی بنیاد پر اگست 2022 میں 9.93 فیصد سے کم ہو کر ستمبر 2022 میں 8.08 فیصد رہ گئی۔
  5. جولائی، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): جولائی، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور 'تمام اشیاء' کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 154.0 اور 14.07فیصد پر رہی ۔ ستمبر، 2022 کے لیے مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی تفصیلات ضمیمہ I پر ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح(سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس ضمیمہ III پر ہے۔
  6. رد عمل کی شرح: ستمبر 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 85.1 فیصد کی متوازن رسپانس ریٹ پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ جولائی 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار 93.4 فیصد کے  متوازن ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، آئٹم انڈیکس، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔
  7. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: اکتوبر 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی 14 نومبر2022 کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی نے ہندوستان میں تھوک قیمت کے انڈیکس نمبر ماہانہ بنیادوں پر ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیے ہیں، اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔ اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس۔ اس پریس ریلیز میں ستمبر، 2022 (عارضی)، جولائی، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے  ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

ستمبر، 2022 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

اشاریہ ستمبر 22

تازہ ترین ماہ بہ مقابلہ ماہ

مجموعی افراط زر سال بہ مقابلہ سال

ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح افراط زر (سال بہ مقابلہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Sep-21

Sep-22*

تمام اجناس

100

152.1

0.88

-0.65

11.82

14.21

11.80

10.70

.1 بنیادی اشیاء

22.62

176.2

1.48

-1.34

7.65

15.65

5.98

11.73

اے.غذائی اشیاء

15.26

182.2

1.48

0.28

1.39

11.35

-2.55

11.03

اناج

2.82

178.5

0.95

1.08

-1.87

9.60

1.33

11.91

دھان

1.43

171.7

0.31

1.72

-1.66

3.14

-1.64

5.79

گیہوں

1.03

181.8

1.75

0.66

-1.08

13.16

4.40

16.09

دالیں

0.64

178.2

2.41

-0.45

10.26

-0.45

9.30

-0.28

سبزیاں

1.87

249.3

-3.67

10.02

-13.37

35.29

-32.34

39.66

آلو

0.28

284.9

-5.75

-1.66

-36.23

40.54

-48.95

49.79

پیاز

0.16

174.2

-4.92

-0.11

26.59

-22.12

-1.91

-20.96

پھل

1.60

176.2

8.56

-13.88

9.20

15.56

12.78

4.51

ملک

4.44

165.5

-0.13

0.61

2.26

5.58

1.95

5.55

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

171.3

4.16

0.06

8.55

5.62

9.69

3.63

بی. غیر اشیائی

4.12

168.8

-0.19

-3.60

22.30

15.09

29.48

4.71

تلہن

1.12

196.1

-1.92

-5.40

41.48

-2.13

51.13

-16.55

سی. معدنیاں

0.83

192.9

5.96

-6.45

16.30

10.45

30.79

1.37

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

145.3

3.40

-6.38

50.36

65.83

48.96

44.72

خام پیٹرولیم

1.95

133.9

4.33

-8.41

85.54

59.40

79.29

32.18

.II ایندھن اور بجلی

13.15

157.8

0.93

0.13

28.51

41.44

29.49

32.61

ایل پی جی

0.64

124.5

4.46

-5.40

41.30

32.26

54.30

8.45

پیٹرول

1.60

161.3

-2.96

-1.77

57.71

56.19

54.85

40.38

ایچ ایس ڈی

3.10

196.0

-2.15

1.40

52.48

72.97

51.80

65.96

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

142.5

0.60

-0.49

11.04

8.83

11.57

6.34

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.5

0.76

-1.80

13.44

7.08

12.86

2.96

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

174.8

-0.05

-6.67

43.34

5.38

37.36

-7.32

مشروبات کی تیاری

0.91

128.4

-0.24

0.23

1.01

1.50

2.42

1.18

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

163.8

-0.44

-0.49

1.84

2.96

2.96

2.44

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

145.0

0.53

-0.96

14.34

12.60

17.34

8.78

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.9

1.41

0.87

2.71

4.36

4.12

4.10

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.5

0.25

0.16

0.24

3.54

0.00

4.04

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.3

-0.07

0.00

4.43

2.68

5.08

1.85

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

154.6

1.06

0.00

10.91

16.42

12.43

15.46

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

146.2

0.61

-0.34

11.65

13.71

12.92

11.52

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

140.9

0.30

-0.07

3.89

3.86

3.46

4.76

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.9

1.14

-0.39

13.14

7.19

13.15

4.04

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

135.2

-0.41

-0.44

3.52

9.77

4.11

11.18

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

140.1

-0.80

-1.06

2.70

10.44

4.10

12.53

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

146.8

1.40

-1.21

27.06

13.73

27.36

6.53

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

126.6

-0.09

-0.39

21.00

11.76

20.04

8.39

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

140.3

0.00

0.07

12.73

9.41

15.27

7.43

ضمیمہ II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Apr-22

May-22

Jun-22

Jul-22

Aug-22*

Sep-22*

تمام اجناس

100.0

15.38

16.63

16.23

14.07

12.41

10.70

.1 بنیادی اشیاء

22.62

15.18

18.84

18.63

14.78

14.93

11.73

اے.غذائی اشیاء

15.26

8.48

11.78

13.71

10.77

12.37

11.03

اناج

2.82

8.05

8.08

7.99

9.76

11.77

11.91

دھان

1.43

1.48

1.79

2.35

3.10

4.33

5.79

گیہوں

1.03

11.02

10.61

10.34

13.61

17.35

16.09

دالیں

0.64

-0.34

-3.07

-2.82

1.33

2.58

-0.28

سبزیاں

1.87

22.59

57.55

57.17

18.46

22.29

39.66

آلو

0.28

19.84

30.34

41.51

54.51

43.56

49.79

پیاز

0.16

-4.02

-20.40

-31.32

-25.93

-24.76

-20.96

پھل

1.6

10.58

5.91

15.44

29.64

31.75

4.51

ملک

4.44

5.56

5.81

6.35

5.45

4.78

5.55

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

4.63

6.37

5.73

5.55

7.88

3.63

بی. غیر اشیائی

4.12

23.95

24.07

18.53

12.88

8.42

4.71

تلہن

1.12

16.10

7.08

2.74

-4.06

-13.48

-16.55

سی. معدنیاں

0.83

12.00

23.00

7.56

5.50

14.81

1.37

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

69.07

79.50

77.29

65.94

59.84

44.72

خام پیٹرولیم

1.95

65.69

78.67

72.98

58.77

50.57

32.18

.II ایندھن اور بجلی

13.15

38.84

49.00

50.95

44.62

33.67

32.61

ایل پی جی

0.64

38.48

47.71

51.24

32.00

19.75

8.45

پیٹرول

1.60

60.63

71.10

75.42

55.30

38.68

40.38

ایچ ایس ڈی

3.10

67.62

92.01

81.31

72.41

60.15

65.96

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

11.39

10.27

9.35

8.24

7.51

6.34

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

10.18

8.58

8.47

6.74

5.65

2.96

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

15.33

11.83

10.95

2.53

-0.74

-7.32

مشروبات کی تیاری

0.91

1.59

2.07

2.31

1.19

0.71

1.18

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.68

3.14

4.06

2.98

2.49

2.44

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

13.29

15.56

15.11

12.61

10.41

8.78

ملبوسات کی تیاری

0.81

4.42

4.86

3.90

4.23

4.65

4.10

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

2.37

1.59

4.08

5.03

4.14

4.04

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

5.49

2.46

2.38

2.14

1.78

1.85

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

15.74

17.87

17.14

15.66

16.68

15.46

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

13.83

14.49

15.59

14.31

12.59

11.52

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.64

1.61

3.79

4.24

5.15

4.76

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

7.77

8.91

8.87

7.99

5.63

4.04

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.67

9.10

10.38

9.05

11.22

11.18

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

6.98

9.76

11.65

8.87

12.83

12.53

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

25.35

18.50

11.94

11.49

9.35

6.53

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

19.03

13.93

9.36

11.37

8.73

8.39

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

13.21

11.15

9.80

7.81

7.35

7.43

ضمیمہ- III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Apr-22

May-22

Jun-22

Jul-22

Aug-22*

Sep-22*

تمام اجناس

100.0

152.3

155.0

155.4

154.0

153.1

152.1

.1 بنیادی اشیاء

22.62

174.5

178.5

181.5

177.1

178.6

176.2

اے.غذائی اشیاء

15.26

175.3

178.4

182.5

178.9

181.7

182.2

اناج

2.82

170.4

171.3

170.3

172.1

176.6

178.5

دھان

1.43

164.4

165.1

165.5

166.2

168.8

171.7

گیہوں

1.03

173.3

174.1

171.8

173.6

180.6

181.8

دالیں

0.64

174.7

173.5

172.6

175.1

179.0

178.2

سبزیاں

1.87

186.7

224.2

259.8

226.5

226.6

249.3

آلو

0.28

194.5

232.0

259.1

291.4

289.7

284.9

پیاز

0.16

157.5

139.3

150.9

172.5

174.4

174.2

پھل

1.6

211.2

189.9

186.2

188.5

204.6

176.2

ملک

4.44

163.3

163.9

164.2

164.4

164.5

165.5

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

169.6

173.6

175.3

173.1

171.2

171.3

بی. غیر اشیائی

4.12

177.5

179.9

175.9

171.8

175.1

168.8

تلہن

1.12

227.2

223.7

217.5

208.1

207.3

196.1

سی. معدنیاں

0.83

208.2

210.2

206.3

197.7

206.2

192.9

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

152.5

165.5

176.4

167.6

155.2

145.3

خام پیٹرولیم

1.95

147.3

163.3

173.5

162.1

146.2

133.9

.II ایندھن اور بجلی

13.15

151.2

163.6

167.1

166.6

157.6

157.8

ایل پی جی

0.64

149.7

154.8

146.7

135.3

131.6

124.5

پیٹرول

1.60

157.1

173.5

186.3

180.3

164.2

161.3

ایچ ایس ڈی

3.10

169.3

204.3

207.6

210.0

193.3

196.0

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

144.7

145.0

143.9

143.2

143.2

142.5

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

169.9

170.8

169.0

166.3

166.5

163.5

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

210.7

213.6

204.7

190.3

187.3

174.8

مشروبات کی تیاری

0.91

127.7

128.4

128.5

128.0

128.1

128.4

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.6

164.3

164.0

165.9

164.6

163.8

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

145.8

148.5

149.3

147.3

146.4

145.0

ملبوسات کی تیاری

0.81

146.5

146.7

146.7

147.8

148.6

149.9

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.0

121.4

122.5

123.2

123.3

123.5

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

146.0

141.7

142.0

143.2

143.3

143.3

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

153.7

156.3

155.8

154.4

154.6

154.6

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

145.7

147.0

148.3

147.8

146.7

146.2

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

139.6

139.1

139.8

140.0

141.0

140.9

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

131.7

132.0

131.3

131.1

129.4

128.9

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.5

131.9

134.0

133.7

135.8

135.2

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

133.4

136.1

139.0

137.4

141.6

140.1

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

161.2

158.2

150.0

149.4

148.6

146.8

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

134.5

133.3

127.4

128.3

127.1

126.6

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.8

140.6

140.0

139.4

140.2

140.3

*************

 

ش ح۔ س ب ۔ رض

 

U. No.11406



(Release ID: 1867708) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Marathi , Tamil