بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آر ای سی کے ذیلی ادارے آر ایس سی پی ڈی سی ایل نے ایس پی وی، ای آر  این ای آر ٹرانسمیشن لمیٹڈ کو پاور گرڈ کے حوالے کیا

Posted On: 12 OCT 2022 6:08PM by PIB Delhi


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001M4F1.jpg

آر ای سی  پاور ڈیولپمنٹ  اینڈ کنسلٹنسی لمیٹڈنے  جو آر ای سی لمیٹیڈ کی مکمل ملکیت کا ذیلی ادارہ ہے۔ بجلی کی وزارت کے تحت ایک مہارتنا سی پی ایس ای، نے ٹرانسمیشن پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے تشکیل دیے گئے مخصوص پروجیکٹ ایس پی وی (خصوصی مقصد کی گاڑی) پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ  ای آر این ای آر ٹرانسمیشن لمیٹڈکے حوالے کیا۔

پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ بھارتی حکومت  کی  بجلی  کی وزارت کے بین ریاستی ٹرانسمیشن پروجیکٹ کی کامیاب بولی لگانے والا رہا ہے اور بولی کے عمل میں آر ای سی پی ڈی سی ایل ایک ساجھیدارتھا۔

پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ کا انتخاب محصول  پر مبنی مسابقتی بولی (ٹی بی سی بی) کے ذریعے ٹرانسمیشن ڈیولپرز کے انتخاب کے لیے معیاری بولی کے دستاویزات اور اس کے رہنما خطوط کے مطابق کیا گیا تھا جس کی نشاندہی بھارتی حکومت کی بجلی کی وزارت کی طرف سے کی گئی تھی۔

اس کام میں بنکا میں   X 500 MVA ICT (AIS)2  کا قیام شامل ہے اور اس  میں نمسائی کی اپ گریڈیشن سے منسلک کام شامل ہیں اور اس میں 220 kV ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنوں کا تقریباً 77 کلومیٹر طویل کام شامل ہے۔ اس منصوبے کو 36 ماہ میں نافذ کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

مذکورہ ایس پی وی کے حوالے کرنے کے ساتھ، آر ای سی پی ڈی سی ایل  نے ٹی بی سی بی روٹ کے تحت اب تقریباً 54,642 کروڑ کی لاگت کے 41 ترسیلی  پروجیکٹس کو کامیابی کے ساتھ حوالے کیا ہے۔

 

*************

 

ش ح- ش ر–ع ر

U. No.11351



(Release ID: 1867363) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi