پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 OCT 2022 9:43AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 219.15کروڑ (2,19,15,39,281) سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11 کروڑ (4,11,04,996) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10415293
|
|
دوسری خوراک
|
10119809
|
|
احتیاطی خوراک
|
7049964
|
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18436985
|
|
دوسری خوراک
|
17718153
|
|
احتیاطی خوراک
|
13701961
|
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
41104996
|
|
دوسری خوراک
|
32009908
|
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
61974140
|
|
دوسری خوراک
|
53195854
|
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
561352552
|
|
دوسری خوراک
|
516061306
|
|
احتیاطی خوراک
|
98588987
|
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
204040458
|
|
دوسری خوراک
|
197024817
|
|
احتیاطی خوراک
|
49936055
|
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127675835
|
|
دوسری خوراک
|
123184640
|
|
احتیاطی خوراک
|
47947568
|
|
احتیاطی خوراک
|
21,72,24,535
|
|
کل تعداد
|
2,19,15,39,281
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 26,509 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,557 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,65,963 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,786 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,57,965 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.78 کروڑ سے زیادہ (89,78,77,536) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.05 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 0.08 فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
ش ح ۔س ک۔ف ر
U.No:11343