PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 12 OCT 2022 6:26PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.09 کروڑ(94.92کروڑ دوسری خوراک  اور 21.67کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  4,93,352  ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,292  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,208 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,63,406 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,139 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.81 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.13) فیصد ہے ۔

  • اب تک کُل 89,76 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,64,216 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

Image

 

 

Image

 

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.04  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 27,374  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,957 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27  فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.04کروڑ (2,19,04,76,220) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,83,298) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415282

دوسری خوراک

10119677

احتیاطی خوراک

7046967

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436963

دوسری خوراک

17717968

احتیاطی خوراک

13697131

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41093959

دوسری خوراک

31975036

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61970030

دوسری خوراک

53183680

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561345450

دوسری خوراک

516031967

احتیاطی خوراک

98306160

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204039463

دوسری خوراک

197018756

احتیاطی خوراک

49821233

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127675282

دوسری خوراک

123180520

احتیاطی خوراک

47894048

احتیاطی خوراک

21,67,65,539

کل تعداد

2,19,09,69,572

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 26,292  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UEKT.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,208  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,63,406 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032648.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,139  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004150O.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,64,216 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.76 کروڑ سے زیادہ (89,76,19,571) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.13 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.81 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055HGX.jpg

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ ف ر

U. No.11341


(Release ID: 1867334)
Read this release in: English , Hindi , Marathi