PIB Headquarters
کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
10 OCT 2022 6:53PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.99 کروڑ(94.88کروڑ دوسری خوراک اور 21.59کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,84,540 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 28,079 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,424 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,57,544 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,424 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.65 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.27) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 89.71 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 91,458 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.99 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.10 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 28,079 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,424 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.75 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 218.99کروڑ (2,18,99,72,644) سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,73,529) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10415264
|
دوسری خوراک
|
10119459
|
احتیاطی خوراک
|
7042474
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18436939
|
دوسری خوراک
|
17717567
|
احتیاطی خوراک
|
13686910
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
41073529
|
دوسری خوراک
|
31920574
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
61963310
|
دوسری خوراک
|
53159399
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
561329598
|
دوسری خوراک
|
515982127
|
احتیاطی خوراک
|
97807220
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
204037803
|
دوسری خوراک
|
197008790
|
احتیاطی خوراک
|
49628526
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127674214
|
دوسری خوراک
|
123173219
|
احتیاطی خوراک
|
47795722
|
احتیاطی خوراک
|
21,59,60,852
|
کل تعداد
|
2,18,99,72,644
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 28,079 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,923 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,57,544ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,424 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 91,458 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.70 کروڑ سے زیادہ (89,70,79,230) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.65 فیصد درج کی گئی ہے۔
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.11317
(Release ID: 1867039)
Visitor Counter : 150