وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ایئرمارشل  وبھاس پانڈے ، ایئرآفیسرکمانڈنگ- ان -چیف  ،مینٹننس کمان کا دورہ

Posted On: 11 OCT 2022 9:37PM by PIB Delhi

ایئر مارشل وبھاس پانڈے، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف (اے اوسی –ان –سی ) مینٹیننس کمانڈ، نے 10 اکتوبر 22 کو مینٹیننس کمان کے تحت ایئر فورس اسٹیشن تغلق آباد، ایک پریمیئر بیس ریپیئر ڈپو (بی آرڈی ) کا دورہ کیا۔ اے اوسی –ان –سی ، ایئر فورس اسٹیشن تغلق آباد کے ایئر آفیسر کمانڈنگ (اے او سی) ایئر سی ایم ڈی رشی سیٹھ نے ایم سی کا استقبال کیا۔ ان کی آمد پر اے اوسی –ان –سی کو ایک باضابطہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

اے اوسی –ان –سی نے  پروڈکشن  سے متعلق مختلف شعبوں ، کیلیبریشن سہولیات، لاجسٹکس مقامات اور دیگر اہم تنصیبات کا دورہ کیا۔ ڈپو کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے آپریشنل یونٹس کے تعاون کو یقینی بنانے اور ‘آتم نربھربھارت’یا ‘خود انحصاری’ کے حصول کے لیے  اندرون ملک سازوسامان مقامی بنانے کی کوششوں میں تمام اہلکاروں کی شمولیت اور جوش و جذبے کی تعریف کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image1RVQU.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/images220C4.jpeg

***********

 

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11301

 


(Release ID: 1867022)
Read this release in: English , Hindi