وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

سی بی ڈی ٹی نے انکم ٹیکس ایکٹ مجریہ 1961کے تحت جانچ کے سال 23-2022کے لئے مختلف النوع رپورٹوں کی آڈٹ داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی

Posted On: 30 SEP 2022 10:15PM by PIB Delhi

براہ راست  ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ (سی بی ڈی ٹی )نے جانچ کے بعض زمروں کے معاملے میں جن کی آخری تاریخ 30ستمبر 2022تھی، انکم ٹیکس  ایکٹ مجریہ 1961(ایکٹ ) کے تحت ، جانچ کے سال 23-2022کے لئے مختلف النوع رپورٹوں کی آڈٹ داخل کرنے میں ٹیکس دہندگان اوردیگرمتعلقہ فریقوں اورشراکت داروں کو درپیش دقتوں کے مدنظر، جانچ کے سال 23-2022کے لئے مختلف النوع رپورٹوں کی آڈٹ کی داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیاہے  اوراب 30ستمبر  2022کی آخری تاریخ میں توسیع کرکے اسے 7 اکتوبر 2022کردیاگیاہے ۔

ایف –نمبرآئی ٹی اے –II/2022/49/225میں سی بی ڈی ٹی سرکلرنمبر 19/2022 ،مورخہ 30ستمبر 2022کوجاری کیاگیا۔

***********

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11306


(Release ID: 1867002)
Read this release in: English , Hindi