PIB Headquarters

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 OCT 2022 6:21PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.84کروڑ(94.88کروڑ دوسری خوراک  اور 21.47کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  79,366 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 32,282 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.07  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,553 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,43,436 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,529 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.07 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.38) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.62 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,22,057 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

Image

 

Image 

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.84  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 32,282  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,529 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.38  فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.84کروڑ (2,18,84,20,182) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,49,845) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415240

دوسری خوراک

10119223

احتیاطی خوراک

7035054

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436878

دوسری خوراک

17717062

احتیاطی خوراک

13672339

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41049845

دوسری خوراک

31849563

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61952389

دوسری خوراک

53111120

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561306958

دوسری خوراک

515896162

احتیاطی خوراک

97029101

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204035329

دوسری خوراک

196991122

احتیاطی خوراک

49325762

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127672730

دوسری خوراک

123159372

احتیاطی خوراک

47644933

احتیاطی خوراک

21,47,07,189

کل تعداد

2,18,84,20,182

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   32,282 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.07 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001I37M.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,553 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,43,436ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0022ZWG.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,529  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037HWM.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 1,22,057 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.62 کروڑ سے زیادہ (89,62,68,264) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.38 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.07 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RJH5.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1865476

 

**********

 

U.No:11126

ش ح۔س ک۔ر ض

 



(Release ID: 1865737) Visitor Counter : 87


Read this release in: English , Hindi , Marathi