کامرس اور صنعت کی وزارتہ
اپریل-ستمبر23-2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات 15.57 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 229.05 ارب امریکی ڈالر ہوئی جبکہ اپریل-ستمبر 22-2021میں یہ 198.25 ارب ڈالر تھی
اپریل-ستمبر 2022-23 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات(جیمز) اور زیورات کی برآمدات5.53 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 158.68 ارب امریکی ڈالر رہی جبکہ مجموعی مالیت کے اعتبار سے اپریل۔ستمبر 2021-22 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات (جیمز) اور زیورات کی برآمدات کی برآمدات 150.37 ارب ڈالر تھی
ہندوستان نے 3.52 فیصد کے گھاٹے کے ساتھ ستمبر 2022 میں 32.62 بلین امریکی ڈالر کی تجارتی سامان کی برآمدات کانشانہ حاصل کیا ہے ،جبکہ ستمبر 2021 میں تقریباً 33.81 ارب امریکی ڈالر کی تجارت ہوئی
کچھ ترقی یافتہ معیشتوں میں سست روی اور مانگ میں نتیجتا کمی کے پیش نظر کچھ سیکٹروں میں برآمدات میں کمی دیکھی گئی
گھریلو افراط زر اورگھریلو خوراک کی یقینی فراہمی کی تشویش کو کو قابومیں کرنے کے لئے کچھ اقدامات نے برآمدات پر بھی اثر ڈالا ہے
ستمبر 2022 میں تجارتی خسارہ 26.72 ارب امریکی ڈالر تھا جو اگست 2022 میں 28.68 ارب امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے سے بہتر ہے
ہندوستان کا تجارتی سامان: ستمبر 2022 کا ابتدائی ڈیٹا
Posted On:
03 OCT 2022 10:35PM by PIB Delhi
ہندوستان نے ستمبر 2022 میں 32.62 ارب امریکی ڈالر کی تجارتی برآمدات حاصل کی ہیں، اسی مدت کے دوران یہ سطح ستمبر 2021 میں تقریباً 33.31 ارب امریکی ڈالر تھی یعنی اس میں 3.52 فیصد کا خسارہ ہوا۔15.54 فیصد کے ا ضافہ کے ساتھ اپریل ۔ستمبر2022-23 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمدات229.05 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ اپریل ۔ستمبر2021-22 میں 198.25 ارب امریکی ڈالر رہ گئی ۔
ستمبر 2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 26.54 بلین امریکی ڈالر تھی، اس طرح ستمبر 2021 میں 28.62 بلین امریکی ڈالر تھی۔غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں صرف 7.25 فیصد کی منفی اضافہ درج کیا گیا ہے۔
اپریل-ستمبر 2022-23 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی قدر 179.17 بلین امریکی ڈالر تھی،اس طرح 5.6 فیصد کااضافہ درج کیا گیا جبکہ اپریل تاستمبر 2021-22 میں 169.67 ارب امریکی ڈالر کے مقابلے میں 2022 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 24.8 بلین امریکی ڈالر تھی۔
ستمبر 2022 میں غیر پٹرولیم ، غیر جیمز اورزیورات کی برآمدات کی مالیت 22.9 ارب امریکی ڈالر تھی ، اس طرح 9.78 فیصد کا منفی نمو درج کیا گیا ۔ستمبر 2021 میں غیر پٹرولیم غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات 25.38 بلین امریکی ڈالر تھی ۔اپریل –ستمبر 2022-23 میں مجموعی مالیت 158.68 بلین امریکی ڈالر تھی ۔ اس میں 5.53 فیصد کااضافہ ہوا ، جبکہ اپریل –ستمبر 2021 -22 میں غیر پٹرولیم اورغیرجیز اورزیورات کی مجوعی مالیت کی برآمد ات 150.37 امریکی ڈالر تھی۔
5.44 فیصد کے اضافہ کے ساتھ ستمبر 2022 میں ہندوستان کی تجارتی درآمدات 59.35 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ ستمبر 2021 میں درآمدات 56.29 ارب امریکی ڈالر تھی۔ اپریل ستمبر 2022-23 میں ہندستان کی تجارتی اشیا کی درآمدات 37.89 فیصد کے اضافہ کےساتھ 378.53 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ اپریل ستمبر 2021-22 میں یہ تجارتی درآمدات 274.5 ارب امریکی ڈالر تھی ۔
10.73 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ ستمبر 2022 میں غیر پٹرولیم درآمدات کی مالیت 43.75 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ ستمبر 2021 میں غیر پٹرولیم درآمدات 39.51 ارب امریکی ڈالر تھی۔ اپریل –ستمبر 2022-23 میں غیر پٹرولیم کی درآمدات کی مجموعی قدر 253.54 ارب امریکی ڈالر تھی اس درآمدات میں 28.58 فیصد کااضافہ دیکھا گیا جبکہ اس کے مقابلے اپریل ستمبر 2021-22 میں عیر تیل کی درآمدات 204.97 ارب ا مریکی ڈالر تھی ۔
16.78 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ ستمبر 2022 میں غیر تیل ، جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات کی مالیت 36.5 ارب امریکی ڈالر تھی جوستمبر 2021 میں غیر تیل اور غیر جی درآمدات 31.26 ارب امریکی ڈالر تھی ۔ 34.45 فیصد کے مثبت نمو کے ریکارڈ کے ساتھ اپریل -ستمبر 2022-23 میں غیر تیل، نان جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات 222.78 بلین امریکی ڈالر تھی، جبکہ اس کے مقابلے اپریل ستمبر2021.-22 میں غیر تیل اور نان جی درآمدات165.7 ارب امریکی ڈالر تھی ۔
ستمبر 2022 میں تجارتی خسارہ 26.72 ارب امریکی ڈالر تھا جبک یہ خسارہ اپریل – ستمبر2022-23 کے دوران 149.43 ارب امریکی ڈالر تھا ۔اگست 2022 میں 28.68 ارب امریکی ڈالر کے تجارتی خسارہ کے مقابلے ستمبر 2022 میں تجارتی خسارہ کم رہا ۔
اسٹیٹمنٹ 1: ستمبر 2022 میں تجارتی سامان میں ہندوستان کی کل تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
ستمبر -22
|
ستمبر-21
|
|
برآمدات
|
32.62
|
33.81
|
|
درآمدات
|
59.35
|
56.29
|
|
خسارہ
|
26.72
|
22.47
|
|
اسٹیٹمنٹ 2:اپریل ستمبر 2022-23 میں تجارتی سامان میں ہندوستان کی کل تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
اپریل 22، ستمبر22
|
اپریل 21، ستمبر21
|
|
برآمدات
|
229.05
|
198.25
|
|
درآمدات
|
378.53
|
274.50
|
|
خسارہ
|
149.47
|
76.25
|
|
اسٹیٹمنٹ 3: ستمبر 2022 میں تجارتی مال کی غیرپی اوایل تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
سمبر22
|
ستمبر21
|
|
برآمدات
|
26.54
|
28.62
|
|
درآمدات
|
43.75
|
39.51
|
|
اسٹیٹمنٹ 4 : اپریل – ستمبر 2022 میں تجارتی سامان کی غیر پول تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
اپریل 22، ستمبر 22
|
اپریل 21-ستمبر 21
|
|
برآمدات
|
179.17
|
169.67
|
|
درآمدات
|
263.54
|
204.97
|
|
اسٹیٹمنٹ 5 : ستمبر 2022 میں تجارتی سامان کی نان پول ۔ جی جے تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
ستمبر22
|
ستمبر21
|
|
برآمدات
|
22.90
|
25.38
|
|
درآمدات
|
36.50
|
31.26
|
|
اسٹیٹمنٹ 5 : اپریل -ستمبر 2022-23 میں تجارتی سامان کی نان پول ۔ جی جے تجارت
|
|
قدرارب امریکی ڈالر میں
|
|
اپریل -22، ستمبر 23
|
اپریل 21، ستمبر 21
|
|
برآمدات
|
158.68
|
150.37
|
|
درآمدات
|
222.78
|
165.70
|
|
ستمبر 2022 میں مجموعی برآمدات کے 83 فیصد پر محیط سرفہرست 10 بڑے اشیا کےگروپس حسب ذیل ہیں:
اسٹیٹمنٹ 7:ستمبر 2022 میں مجموعی برآمدات کے 83 فیصد پر محیط سرفہرست 10 بڑے اشیا کےگروپس
|
|
برآمدات کی قدر (ملین ڈالر میں)
|
حصہ (فیصد)
|
بڑے اشیا گروپ
|
ستمبر 22
|
ستمبر21
|
ستمبر22
|
انجینئرنگ کا سامان
|
7818.22
|
9417.37
|
23.96
|
پٹرولیم مصنوعات
|
6080.05
|
5195.49
|
18.64
|
ہیرے اورجواہرات
|
3642.42
|
3235.20
|
11.17
|
نامیاتی اورغیرنامیاتی اشیا
|
2332.92
|
2373.29
|
7.15
|
دوائیں اور ادویہ سازی
|
2052.78
|
2055.40
|
6.29
|
بجلی کے سامان
|
1916.06
|
1168.11
|
5.87
|
تمام ٹیکسٹائل کے ا ٓر ایم جی
|
1020.78
|
1301.11
|
3.13
|
کاٹن یارن/فیبس/میڈ اپس، ہینڈلوم مصنوعات وغیرہ۔
|
767.50
|
1310.49
|
2.35
|
چاول
|
733.30
|
779.81
|
2.25
|
سمندرمیں پائی جانے والی مصنوعات
|
693.43
|
678.44
|
2.13
|
کل 10 بڑے اشیا کے گروپس
|
27057.48
|
27514.70
|
82.94
|
باقی
|
5566.06
|
6299.91
|
17.06
|
کل برآمدات
|
32623.54
|
33814.61
|
100.00
|
ستمبر 2022 میں کل درآمدات کا 75 فیصد پر محیط چوٹی کے 10 بڑی اشیا کےگروپ ہیں
اپریل -ستمبر 2022 میں کل برآمدات کا 82 فیصد پر محیط چوٹی کے 10 بڑی اشیا کےگروپ ہیں
اسٹیٹمنٹ 9: اپریل 2021۔ ستمبر 2022 میں 10 بڑے کموڈٹی گروپس کی برآمدات
|
|
|
برآمدات کی قدم (امریکی ملین ڈالر میں)
|
حصہ (فیصد)
|
بڑے اشیا کے گروپ
|
اپریل ۔ستمبر 22-23
|
اپریل ستمبر21-22
|
اپریل ۔ستمبر 22-23
|
انجینئرنگ کاسامان
|
54456.02
|
54518.41
|
23.77
|
پٹرولیم مصنوعات
|
49889.66
|
28582.46
|
21.78
|
ہیرے جواہرات
|
20484.36
|
19299.26
|
8.94
|
نامیاتی اورغیرنامیاتی کمیکلس
|
15744.19
|
13905.05
|
6.87
|
ادویات اوردواسازی
|
12580.51
|
11998.79
|
5.49
|
بجلی کاسامان
|
10192.88
|
6526.92
|
4.45
|
تمام کپڑوں کی ا ٓر ایم جی
|
8126.38
|
7333.87
|
3.55
|
کاٹن یارن/فیبس/میڈ اپس، ہینڈلوم مصنوعات وغیرہ۔
|
5761.87
|
7294.97
|
2.52
|
چاول
|
5427.62
|
4628.38
|
2.37
|
پلاسٹک اور لینولیم
|
4537.37
|
4911.83
|
1.98
|
کل 10 بڑے اشیا کے گروپس
|
187200.86
|
158999.93
|
81.73
|
باقی
|
41854.09
|
39250.78
|
18.27
|
کل برآمدات
|
229054.94
|
198250.72
|
100.00
|
اپریل -ستمبر 2022-23 میں کل درآمدات کا78 فیصد پر محیط چوٹی کے 10 بڑی اشیا کےگروپ ہیں
اسٹیٹمنٹ10: اپریل 2021۔ ستمبر 2022 میں 10 بڑے کموڈٹی گروپس کی درآمدات
|
|
برآمدات کی قدم (امریکی ملین ڈالر میں)
|
حصہ (فیصد)
|
بڑے اشیا کے گروپ
|
اپریل ستمبر2022-23
|
اپریل – ستمبر21-22
|
اپریل ستمبر2022-23
|
پیٹرولیم، خام اور مصنوعات
|
114982.23
|
69536.68
|
30.38
|
بجلی کے سامان
|
39588.41
|
32025.85
|
10.46
|
کوئلہ، کوک اور بریکٹس وغیرہ۔
|
30245.98
|
11959.57
|
7.99
|
مشینری، الیکٹریکل اور نان الیکٹریکل
|
21790.35
|
18146.48
|
5.76
|
سونا
|
20077.82
|
23906.80
|
5.30
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
18689.34
|
14000.85
|
4.94
|
موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
16503.97
|
14733.30
|
4.36
|
مصنوعی رال، پلاسٹک مواد، وغیرہ
|
12356.69
|
9245.13
|
3.26
|
ٹرانسپورٹ کے آٹات
|
11529.98
|
9099.80
|
3.05
|
باسمتی تیل
|
11054.88
|
8862.38
|
2.92
|
کل 10 بڑے اشیا کے گروپس
|
296819.66
|
211516.83
|
78.41
|
باقی
|
81705.78
|
62986.41
|
21.59
|
کل درآمدات
|
378525.44
|
274503.24
|
100.00
|
*************
ش ح ۔ ح ا۔ ف ر
U. No.11031
(Release ID: 1865032)
Visitor Counter : 237