صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 03 OCT 2022 9:51AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.77  کروڑ(94.87کروڑ دوسری خوراک  اور21.41کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,70,034 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 36,126 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,301,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,32,671 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,011 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.23 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.31) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.57 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,34,894 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.10974



(Release ID: 1864645) Visitor Counter : 84