صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس بیان

Posted On: 01 OCT 2022 10:35PM by PIB Delhi

میگھالیہ کے گورنر جناب  ستیہ پال ملک کی میعاد کار  3 اکتوبر  2022 کو ختم  ہو رہی ہے۔

صدر جمہوریہ ہند نے  میگھالیہ کے گورنر  کے فرائض کی انجام دہی کے لیے اروناچل پردیش کے گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ)، کو مقرر  کیا ہے۔ وہ  اپنے فرائض کے علاوہ کوئی مستقل انتظام کئے جانے تک  میگھالیہ کے گورنر  کا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے  ان کے فرائض بھی انجام دیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10945


(Release ID: 1864405)
Read this release in: English , Hindi