وزارت خزانہ

شرح تبادلہ نوٹیفکیشن نمبر2022/85 کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 30 SEP 2022 5:27PM by PIB Delhi

کسٹمز قا نون 1962 (52 کا 1962) کے دفعہ نمبر 14 کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس نوٹس کے ذریعہ آج سینٹرل بورڈ آف انڈائریکٹس ٹیکسیز اینڈ کسٹمز کے نوٹیفکیشن نمبر 2022/78  کسٹمز(این ٹی) مورخہ 15 ستمبر 2022 میں درج ذیل ترمیمات کررہا ہے جنہیں یکم اکتوبر 2022 سے نافذ العمل سمجھا جائے گا ۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کی فہرست نمبر 1 میں، نمبر شمار 11 اور اس سے متعلقہ اندراجات کے لئے درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا ۔ یعنی:

 

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح تبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیا کے لئے)

(برآمداتی اشیا کے لئے)

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

92.20

89.00

 

 

 

 

 

 

****

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 10892)



(Release ID: 1863905) Visitor Counter : 87


Read this release in: English , Hindi