صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.52کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 39583ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3947 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.73  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.44  فیصد ہے

Posted On: 30 SEP 2022 9:39AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.52 کروڑ (2,18,52,16,710) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,15,565) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,15,181

دوسری خوراک

1,01,18,631

احتیاطی خوراک

70,20,632

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,36,783

دوسری خوراک

1,77,16,255

احتیاطی خوراک

1,36,46,608

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,10,15,565

دوسری خوراک

3,17,45,589

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,19,41,732

دوسری خوراک

5,30,57,606

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,12,69,907

دوسری خوراک

51,57,54,137

احتیاطی خوراک

9,53,04,022

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,40,28,643

دوسری خوراک

19,69,59,736

احتیاطی خوراک

4,86,47,268

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,68,271

دوسری خوراک

12,31,37,065

احتیاطی خوراک

4,73,33,079

احتیاطی خوراک

21,19,51,609

کل تعداد

2,18,52,16,710

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   39,583 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.09 فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.73  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,096 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت   4,40,19,095ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,947  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,20,734 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.50 کروڑ سے زیادہ (89,50,54,503) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.44 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.23 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

U.No:10852

ش ح۔س ک۔س ا



(Release ID: 1863629) Visitor Counter : 116