صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 30 SEP 2022 9:30AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.52  کروڑ(94.84کروڑ دوسری خوراک  اور21.19کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  34,21,962 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 39,583 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.09 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران5,096,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,19,095 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,947 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.23 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.44) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.50 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,20,734 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.10850



(Release ID: 1863594) Visitor Counter : 78