وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر 2022-مارچ 2023 کے لئے مارکیٹیبل سیکورٹیز کا کلینڈر جاری

Posted On: 29 SEP 2022 5:26PM by PIB Delhi

ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کاروں کو کامیابی کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کی اسکیم بنانے اور سرکاری حصص بازار میں شفافیت اور استحکام مہیا کرنے کے لئے حکومت ہند نے انڈین ریزرو بینک کی مشاورت سے سرکار کے  تاریخ درج شدہ اشاریہ کلینڈر کو مالی سال 23-2022کی دوسری ششماہی کے لئے حصص (یکم اکتوبر 2022سے 31؍مارچ2023)نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

جاری شدہ کیلنڈر اس طر ح ہے:

 

حکومت ہند کی درج شدہ تاریخ حصص جاری کرنے کے لئے کیلنڈر

(یکم اکتوبر 2022 سے 31؍اکتوبر 2023)

نمبر شمار

نیلامی کا ہفتہ

رقم(کروڑ میں)

حصص وار اختصاص

1

07-03 ؍اکتوبر2022

28,000

(1)7000 کروڑروپے کے لئے پانچ سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000 کروڑ روپے کے لئے 30 سال

2

14-10؍اکتوبر 2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 2 سال

(2)6000کروڑ روپے کے لئے 7سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ روپے کے لئے 40 سال

3

21-17؍اکتوبر 2022

28,000

(1)7000کروڑ روپے کے لئے 5 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کروڑ روپے کے لئے 30 سال

4

31؍اکتوبر -04؍نومبر 2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

6000کروڑ روپے کے لئے 07سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14سال

(4)9000کروڑ روپے کے لئے 40 سال

5

11-07نومبر 2022

28,000

(1)7000کروڑ روپے کے لئے 05سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کروڑ روپے کے لئے 30سال

6

18-14 نومبر 2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑروپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

7

25-21 نومبر 2022

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

8

November 28-December 02, 2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑ روپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

9

09-05؍دسمبر 2022

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

10

16-12؍دسمبر2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑ روپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

11

23-19؍دسمبر2022

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

12

30-26؍دسمبر2022

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑ روپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

13

06-02؍جنوری2023

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

14

13-09؍جنوری2023

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑروپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

15

20-16؍جنوری 2023

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

16

27-23؍ جنوری 2023

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑ روپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

17

30جنوری-03؍فروری 2023

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

18

10-06؍فروری 2023

30,000

(1)4000کروڑ روپے کے لئے 02 سال

(2)6000کروڑروپے کے لئے 07 سال

(3)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(4)9000کروڑ  روپے کے لئے 40سال

19

17-13؍فروری 2023

28,000

(1)7000کرو ڑ روپے کے لئے 05 سال

(2)12000کروڑ روپے کے لئے 10 سال

(3)9000کرو ڑ روپے کے لئے 30 سال

20

24-20؍فروری 2023

26,000

(1)6000کروڑ روپے کے لئے 07 سال

(2)11000کروڑ روپے کے لئے 14 سال

(3)9000کروڑ روپے کے لئے 40 سال

Total

5,76,000

 

 

اب تک کی طرح کیلنڈر کے ذریعے کور کی گئی تمام نیلامی میں غیر مسابقتی بولی اسکیم کی سہولت ہوگی، جس کے تحت نوٹیفائیڈ رقم کا 5فیصد درج شدہ خوردہ سرمایہ کاروں کے لئے مخصوص کیا جائے گا۔

حکومت ہند انڈین ریزرو بینک کی مشاورت سے نیلامی نوٹیفکیشن میں دکھائی گئی ہر حصص کے لئے 2000کروڑ تک کی اضافی ممبرشپ بنائے رکھنے کے لئے گرین شو متبادل کا استعمال کرنے کا اختیار محفوظ رکھتی ہے۔

کیلنڈر کے مطابق 576000کروڑ روپے جٹانے کے علاوہ حکومت ہند 16000کروڑ کی مجموعی رقم کے لئے سوورن گرین بانڈ بھی جاری کرے گی اور اس کی تفصیل حکومت ہند کے ذریعے انڈین ریزرو بینک کی مشاورت سے الگ سے نوٹیفائی کی جائے گی۔

************

 

 

 

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10898


(Release ID: 1863585) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Hindi