وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کا ٹریژری بلوں کی نیلامی کا کیلنڈر


 (دسمبر 2022 میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)

Posted On: 29 SEP 2022 5:24PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت کی نقدی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت سے دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری بلوں کے اجرا کے لیے رقم کو نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹریژری بلز کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم

(یکم اکتوبر 2022 سے 31 دسمبر 2022 تک)

(کروڑ روپے)

نیلامی کی تاریخ

91 دن

182 دن

364 دن

کل

اکتوبر 04، 2022

10000

6000

6000

22000

اکتوبر 12، 2022

10000

6000

6000

22000

اکتوبر 19، 2022

10000

6000

6000

22000

اکتوبر 27، 2022

10000

6000

6000

22000

 02 نومبر 2022

10000

6000

6000

22000

 09 نومبر 2022

10000

6000

6000

22000

 16 نومبر 2022

10000

6000

6000

22000

 23 نومبر 2022

10000

6000

6000

22000

 30 نومبر 2022

10000

6000

6000

22000

دسمبر 07، 2022

10000

6000

6000

22000

دسمبر 14، 2022

10000

6000

6000

22000

دسمبر 21، 2022

10000

6000

6000

22000

دسمبر 28، 2022

10000

6000

6000

22000

کل

130000

78000

78000

286000

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد حکومت ہند کے پاس ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم اور وقت میں ترمیم کرنے کی لچک ہوگی جو حکومت ہند کی ضروریات، مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل پر منحصر ہے۔ یہ کیلنڈر حسب حالات ترمیم کیا جاسکتا ہے، بشمول تعطیلات جیسی وجوہات کی بنا پر۔ اس طرح کی ترمیم، اگر کوئی ہوں تو، باقاعدگی سے پریس ریلیز کے ذریعہ مطلع کی جائیں گی۔

ٹریژری بلز کی نیلامی جنرل نوٹیفیکیشن نمبر ایف 4 (2)-ڈبلیو اینڈ ایم/2018 مورخہ 27 مارچ، 201، میں بیان کردہ حکومت ہند کے ذریعہ جاری کردہ، وقتاً فوقتاً مرممہ، شرائط و ضوابط سے مشروط ہوگی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U۔ No۔ 10895


(Release ID: 1863501) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Hindi