صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
29 SEP 2022 9:52AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.17 کروڑ(94.82کروڑ دوسری خوراک اور 20.88کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,63,248 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 40,750 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.09 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.72 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,474 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,13,999 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,272 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.35 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.51) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 89.47 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,16,916 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.10802
(Release ID: 1863286)
Visitor Counter : 121