PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 27 SEP 2022 6:16PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.82 کروڑ94.79)کروڑ دوسری خوراک اور20.56کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,08,253 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 42,358ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.10 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.72فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,255مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,04,553 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,230 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.18 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.58) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 8941 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,74,755 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

Image

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.82 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.09کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 42،358 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3230 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.72 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.58 فیصد ہے
 

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 217.82 کروڑ (2178243967) سے تجاوز کرگئی ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.09کروڑ (4095839) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415065

دوسری خوراک

10117775

احتیاطی خوراک

6991697

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436570

دوسری خوراک

17714863

احتیاطی خوراک

13596395

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40958399

دوسری خوراک

31580316

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

619223194

دوسری خوراک

52987057

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

561214740

دوسری خوراک

515522323

احتیاطی خوراک

913545569

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204019278

دوسری خوراک

196911371

احتیاطی خوراک

47138883

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127661575

دوسری خوراک

123104463

احتیاطی خوراک

46595464

احتیاطی خوراک

205676978

کل تعداد

2178243967

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 42358 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.10فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002633W.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4255 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 44004553 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003M0BH.jpg

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3230 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004KQLD.jpg

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر274755 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر89.40کروڑ سے زیادہ (894093560) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.58 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت1.18 فی صد درج کی گئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005VKY3.jpg

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1862401

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں203.51 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریباً 3.10 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

 

ویکسین کی خوراکیں

(27ستمبر،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

2,03,51,10,225

بچی ہوئی خوراکیں

3,10,43,180

 

 

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 203.51کروڑ کے قریب (2,03,51,10,225) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں3.10 کروڑ سے زیادہ (3,10,43,180 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1862400

 

 

 

***********

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.10746


(Release ID: 1862796) Visitor Counter : 136


Read this release in: English , Hindi , Marathi